چندرا بابو نائیڈو پر حملہ کا کیس تین ماؤیسٹوں کو چار سال قید با مشقت سزا

حیدرآباد 25 ستمبر ( پی ٹی آئی ) تروپتی میں ایک عدالت نے آج ان تین نکسلائیٹس کو چار سال قید با مشقت کی سزا سنائی جو اس وقت کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو پر اکٹوبر 2003 میں مبینہ حملہ میں ملوث تھے ۔ انہوں نے اس وقت چندرا بابو نائیڈو کو نشانہ بناتے ہوئے الیپیری کے مقام پر بم دھماکہ کیا تھا ۔ ملزمین رام موہن ریڈی ‘ نرسمہا ریڈی اور ایم چند

چھوٹا شکیل کی لڑکی کی شادی کا دبئی میں استقبالیہ ، مہاراشٹرا پولیس چوکس

ممبئی۔ 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا شکیل کی دُختر کی شادی 19 ستمبر کو پاکستان میں انجام پائی۔ اس شادی کی استقبالیہ تقریب 27 ستمبر کو دبئی میں منعقد ہوگی۔ مہاراشٹرا پولیس ممبئی ایرپورٹ پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے کیونکہ کئی فلمی شخصیتیں اور چھوٹا شکیل کے بہی خواہوں کی اس تقریب میں شرکت متوقع ہے۔ چھوٹا شکیل جو داؤد ابراہیم کا

چین کے صوبہ ژن جیانگ میں سلسلہ وار دھماکے ، 50 افراد ہلاک

بیجنگ۔ 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے بدامنی کا شکار صوبہ ژن جیانگ میں سلسلہ وار دھماکوں کے ذریعہ ایک نمائش اور پولیس اسٹیشنوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس دہشت گرد حملے میں 50 افراد بشمول 40 تشدد بھڑکانے والے ہلاک ہوگئے۔ اس صوبہ میں حکومت کو علیحدگی پسند نسلی ایغور مسلمانوں کی بغاوت کا سامنا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے اتوار کو ہوئ

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ذی الحجہ کے پہلے عشرہ میں ہر نیک عمل اللہ تعالیٰ کو انتہائی محبوب ہے۔ ان دنوں میں ہر دن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر اور ہر رات شب قدر کے قیام کے برابر ہے‘‘۔ (ترمذی)

حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ذی الحجہ کے شروع کے دس دنوں میں سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ ولاالٰہ الااللّٰہ کثرت سے پڑھا کرو‘‘۔ (طبرانی)