Month: 2014 ستمبر
عوام پر حکومت کی حقیقت آشکار
کولکتہ 2 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ترنمول کانگریس نے آج الزام عائد کیا کہ مرکز میں بی جے پی زیر قیادت حکومت کی حقیقت عوام پر آشکار ہوتی جا رہی ہے ۔ عوام نے جن امیدوں کے ساتھ اسے ووٹ دیا تھا اب وہ ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری مکل رائے نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب مودی نے حکومت سنبھالی عوام کو اس س
مودی حکومت میں وزرا کو فیصلوں کی آزادی
ہمیں پانچ سال کیلئے اقتدار ملا ہے 100 دن کیلئے نہیں : جاوڈیکر
سابق اٹارنی جنرل جی ای واہن واتی کا انتقال
ممبئی 2 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق اٹارنی جنرل آف انڈیا جی ای واہن واتی کا آج قلب پر حملہ کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 65 برس تھی ۔ ان کا تعلق فرقہ بواہیر سے تھا۔ غلام عیسیٰ جی واہن واتی کے پسماندگان میں شریک حیات کے علاوہ فرزند شامل ہیں۔ مہاراشٹرا کے ایڈوکیٹ جنرل داریس کھمباٹا نے یہ بات بتائی ۔ واہن واتی کو جون 2009 میں تین سالہ معی
دورہ جاپان کامیاب : مودی
دوستی ‘ فیوی کال سے زیادہ مضبوط جوڑ
نواز شریف کو پارلیمنٹ کی بھرپور تائید،مستعفی نہ ہونے کا مشورہ
اسلام آباد 2 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تشدد میں اضافہ اور فوج کی مداخلت کے اندیشوں کے درمیان متفکر وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے آج ایک بار پھر پارلیمنٹ کی تائید حاصل کی جبکہ ان کی حکومت نے اسلام آباد میں جاری احتجاج کو پاکستان کے خلاف بغاوت قرار دیا ہے ۔ پارلیمنٹ میں مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے ایک ہنگامی مشترکہ اجلاس می
امیجس آف حیدرآباد کی دوسری جلد منظر عام پر
ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کے ہاتھوں رسم اجراء ،ادارہ سیاست کی کاوشوں کی ستائش
امیجس آف حیدرآباد کی دوسری جلد منظر عام پر
ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کے ہاتھوں رسم اجراء ،ادارہ سیاست کی کاوشوں کی ستائش
آٹو ڈرائیور کی دیانت داری
محمد احمد نے مسافرین کی قیمتی اشیاء واپس کردیا
پولیس کی جانب سے ستائش دیگر آٹو ڈرائیورس کو تقلید کا مشورہ
ورنگل میں کالوجی آرٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ
حیدرآباد 2 ستمبر (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ورنگل میں کالوجی آرٹ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس آرٹ سنٹر کیلئے کالوجی صدسالہ تقریب کے موقع پر جاریہ ماہ 9 ستمبر کو چیف منسٹر ریاست تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راو خود سنگ بنیاد رکھیں گے۔ باوثوق سرکاری درائع نے یہ بات بتائی ۔ اور کہا کہ ہنمکنڈہ میں واقع بالا سمدرم کے مقام پر ساڑھ
آندھرا پردیش کی نئی راجدھانی کا کل اسمبلی میں اعلان
تارک راما نگر سے موسوم کرنے کا امکان،چندرا بابو نائیڈو کی مشاورت
انٹر میڈیٹ سال اول میں اخلاقیات لازمی مضمون کے طور پر شامل
حیدرآباد 2 ستمبر (پریس نوٹ ) بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے تعلیمی سال 2014-15 سے انٹر میڈیٹ سال اول کے طلبہ کیلئے ’اخلاقیات و انسانی اقدار‘ کو نشانات مختص کئے بغیر لازمی مضمون کے طور پر شامل کیا۔ بورڈ کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق انٹر میڈیٹ کے تمام طلبہ کو اس کورس میں کامیابی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے ’اخلاقیات اور انسانی
تلنگانہ کے برقی پراجکٹوں کو 2000 کروڑ روپئے کے فنڈز
تین ریاستوں سے برقی کے حصول کا منصوبہ، چیف منسٹر سے راجیو شرما کی بات چیت
تلنگانہ میں بارش سیبرقی کی پیداوار میں اضافہ
قلت باقی نہیں رہی،اضافی برقی کی توقع :پربھاکر راو