جاپانی اتھلیٹ کیمرہ چرانے پر ایشین گیمز سے خارج

انچیون ، 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) جاپانی تیراک ناویا تومیتا کو ایشین گیمز سے خارج کردیا گیا جبکہ اس نے انچیون پول میں ایک فوٹوجرنلسٹ کا کیمرہ چرانے کا اعتراف کرلیا، اُس کی ٹیم نے آج یہ بات بتائی۔ 25 سالہ تومیتا سے اس واقعہ پر پولیس نے تفتیش کی اور اس نے معذرت خواہی کی، جاپانی اولمپک کمیٹی نے یہ بات کہی، اور اسے ضابطہ اخلاق کی ’’نہایت س

فٹبال اسوسی ایشن کی ریفریز میٹنگ

حیدرآباد ، 27 ستمبر (ای میل) آندھرا پردیش فٹبال اسوسی ایشن دوشنبہ 29 ستمبر کو ریفریز میٹنگ کا اے پی ایف اے آفس روم نمبر 1 ایل بی اسٹیڈیم حیدرآباد میں اہتمام کررہی ہے۔ دونوں شہروں میں B ڈیویژن لیگ میچز کے انعقاد کے سلسلے میں تمام ریفریز سے اس میٹنگ میں شرکت کی درخواست ہے۔ سکریٹری اسوسی ایشن جی پی پالگنا نے مزید بتایا کہ منگل 30 ستمبر کو اے

ایشیاڈ : تین نیپالی اتھلیٹس ولیج سے غائب ہوگئے

سیول ، 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) تین نیپالی اتھلیٹس ایشین گیمز میں اتھلیٹس ولیج سے اس ہفتے لاپتہ ہوگئے ہیں جو ظاہر طور پر نوکریاں تلاش کرنے کی کوشش ہے، پولیس نے آج یہ بات کہی۔ ایک مرد نیپالی سیپک ٹکرا اتھلیٹ حاضر نہیں ہوا جب چہارشنبہ کو اُس کی ٹیم انچیون سے وطن واپس پرواز کرگئی۔ 2 ووشو کھلاڑی بھی جمعرات کی صبح اتھلیٹس ولیج سے رفوچکر ہوگ

ایمرجنگ کرکٹرز ڈیولپمنٹ گروپ کی ٹیموں کا دہلی ٹور

حیدرآباد ، 27 ستمبر (ای میل) ایمرجنگ کرکٹرز ڈیولپمنٹ گروپ کی انڈر 16 اور انڈر 19 کرکٹ ٹیمیں انٹر اسٹیٹ ایمرجنگ T-20 کرکٹ ٹورنمنٹ کیلئے 28 ستمبر تا 2 اکٹوبر دہلی کا ٹور کررہی ہیں۔ اس ضمن میں ای سی ڈی جی نے آج پری ٹور فنکشن کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے نومنتخب نائب صدر سریندر اگروال مہمان خصوصی رہے، جنھیں گ

داعش کے خلاف جنگ کی قیادت امریکہ کی مجبوری

دنیا بھر میں امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر ہوتی جارہی ہے لیکن اس صورتحال کے خاتمہ کے بجائے عالمی ادارہ کی جانب سے اختیار کردہ رویے کے سبب ممکن ہے کہ دنیا مزید ابتر صورتحال کا شکار ہوجائے، چونکہ داعش ، القاعدہ ، بوکوحرم جیسے تنظیموں کے خاتمہ کیلئے جو اتحاد تشکیل پارہے ہیں، ان میں ایسے ممالک شمولیت اختیار کر رہے ہیں جو کہ سابق می

خواتین کا دفاتر میں بے پردہ رہنا

سوال : خواتین اور دوشیزاؤں کا ملازمت اور پڑھائی کے دوران غیر محرموں سے سلام کلام کرنا اور بے پردہ رہنے کی شریعت میں کہاں تک گنجائش ہے ؟
ظہور احمد ، ظہیر آباد

حیدرآباد کو ملک کے عصری مرکزِ علوم میں تبدیل کرنے کا عزم

حیدرآباد /26 ستمبر ( آئی این این ) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج اعلان کیا کہ ان کی حکومت نئی ریاست میں مزید خانگی یونیورسٹیوں کے قیام کی حوصلہ افزائی کرے گی ۔ شمس آباد ایرپورٹ کے قریب نووٹیل ہوٹل پر یارک یونیورسٹی اور جی ایم آر اسکول آف بزنس کی طرف سے قائم شدہ شولِک اسکول آف بزنس کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے مسٹر

حجاج کرام کی زندگی میں تبدیلی حج کی مقبولیت کی علامت

حیدرآباد۔/26ستمبر، ( سیاست نیوز) حج ہاوز نامپلی سے کرناٹک کے عازمین حج کا پہلا قافلہ آج جدہ کیلئے روانہ ہوا۔346 عازمین حج پر مشتمل اس قافلہ کو سابق صدرنشین سنٹرل حج کمیٹی الحاج اقبال احمد سرڈگی ایم ایل سی (کرناٹک ) نے جھنڈی دکھاکر وداع کیا۔ اس طرح حج ہاوز سے ابھی تک عازمین حج کے 15قافلے روانہ ہوچکے ہیں جس میں 5100 عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے

عثمانیہ یونیورسٹی میں طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /26 ستمبر ( سیاست نیوز ) عثمانیہ یونیورسٹی کوارٹرس میں ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ عثمانیہ یونیورسٹی پولیس کے مطابق 22 سالہ امبیڈکر جو طالب علم تھا عثمانیہ یونیورسٹی کواٹرس کے ساکن پرساد راؤ کا بیٹا تھا ۔ کل رات اس طالب علم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ تاہم پولیس نے اس طالب علم کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ چلانے میں مصروف تحقی

عوام ، جرائم سے پاک و صاف معاشرہ کی تشکیل کے خواہاں

حیدرآباد /26 ستمبر ( این ایس ایس ) تلنگانہ کے وزیر داخلہ نائنی نرسمہا ریڈی نے آج کہا کہ چندر شیکھر راؤ حکومت حیدرآباد کو آنے والے دنوں میں ایک انتہائی محفوظ اور اعلی ترقی یافتہ اسمارٹ سٹی میں تبدیل کرنے سے غیر معمولی دلچسپی رکھتی ہے ۔ وزیر داخلہ نے نیکلس روڈ پر پیپلزپلازا کے قریب پولیس کی عصری گاڑیوں ’ مسلح مداخلت کیلئے روکنے والی گا