Month: 2014 ستمبر
مرکزی ملازمین اور وظیفہ یابوں کیلئے گرانی الاؤنس میں 7 فیصد اضافہ
نئی دہلی۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج گرانی الاؤنس میں 7 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی جو بنیادی یافت کا 107 فیصد ہوجائے گا۔ اس سے تقریباً 30 لاکھ مرکزی ملازمین اور 50 لاکھ وظیفہ یابوں کو فائدہ ہوگا۔ وزیراعظم نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کو گرانی الاؤنس کی اضافی قسط اور وظیفہ یابوں کو گرانی را
مودی ڈرم بجانے میں مصروف : راہول
امیٹھی۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی پر راست تنقید کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ جب ملک کے عوام کو سنگین برقی بحران اور ترکایوں کی قیمتوںمیں اضافہ کے مسائل کا سامنا ہے وہ جاپان میں سامع نوازی ( ڈرمس بجانے ) میں مصروف تھے ۔ نائب صدر کانگریس نے کہا کہ نریندر مودی نے بلند بانگ دعوے کرتے ہوئے اقتدار حاصل کیا تھا تاہم ان
یوکرین کو نیٹو کی بھرپور تائید ، روس کے خلاف آج مزید تحدیدات کا اعلان
ویلس۔4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)نیٹو فوجی اتحاد نے آج منعقدہ چوٹی اجلاس میں روس کے اثر و رسوخ کرتے ہوئے یوکرین کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی صورت میں یوکرین کا بھرپور ساتھ دینے کا عہد کیا۔ روس سے اپنی فوج یوکرین سے واپس طلب کرلینے اور کریمیا کے غیرقانونی الحاق کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ حکومت برطانیہ کے عہدیداروں نے بتایا کہ رو
القاعدہ وِنگ کے قیام کے بعد ملک بھر میں سخت چوکسی کی ہدایت
نئی دہلی 4 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) القاعدہ کی جانب سے ہندوستان میں نئے ونگ کے قیام کے اعلان سے متعلق ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد مرکزی حکومت نے آج ملک بھر میں چوکسی کا اعلان کردیا ہے ۔ واضح رہے کہ القاعدہ لیڈر ایمن الظواہری نے کل ہی ایک ویڈیو کے ذریعہ ذیلی براعظم ہند میں کچھ مقامات پر اپنی نئی ونگ کے قیام کا اعلان کیا تھا ۔ وزیر داخلہ ر
یو پی میں اُردو دوسری سرکاری زبان ‘ سپریم کورٹ کی منظوری
نئی دہلی 4 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج اتر پردیش میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دینے کے فیصلے پر تصدیق کی مہر ثبت کردی ہے اور کہا کہ ملک میں لسانی قوانین سخت گیر نہیں ہیں بلکہ ان میں نرمی ہے تاکہ لسانی سکیولر ازم کو یقینی بنایا جاسکے ۔ چیف جسٹس آر ایم لودھا کی قیادت والی ایک پانچ رکنی بنچ نے اپنی رولنگ میں کہا کہ دستو
حدیث شریف
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’جو شخص اللہ تعالیٰ کے لئے حج کرے اس طرح کہ اس حج میں نہ فحش بات کرے نہ کوئی نافرمانی کرے، وہ حج سے ایسا واپس ہوتا ہے جیسا اس دن تھا، جس دن ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا تھا‘‘۔ (مشکوۃ شریف)
حدیث شریف
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’جب حاجی لَبَّیْک کہتا ہے تو اس کے ساتھ اس کے دائیں اور بائیں اور زمین کے آخری حصہ تک پتھر، درخت اور ڈھیلے بھی لَبَّیْک کہتے ہیں‘‘۔ (ترمذی)
’’وجئے واڑہ‘‘ ریاست آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت
ریاست کی 3 میگا شہروں اور 14 اسمارٹ سٹیز کے ساتھ ترقی دی جائے گی ،اسمبلی میں چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو کا بیان
٭نئے دارالحکومت کا جگن موہن ریڈی کی جانب سے خیر مقدم
٭کرنول میں احتجاج اور بند ،وشاکھاپٹنم میں مظاہرے
٭ضلع کرشنا اور ساحلی اضلاع میں عوام کا جشن
آدی بٹلہ علاقہ میں پولیس اسٹیشن کے قیام کی ہدایت
سافٹ ویر شعبہ کو وسعت دینے ،چیف منسٹر چندرا شیکھر راو کا اقدام
اسنیک گینگ کیس :انسپکٹر و سب انسپکٹر معطل
مظلومین کی مدد کرنے میں لاپرواہی پر پولیس کمشنر کا اقدام
بی جے پی میدک کے رائے دہندوں کو دھمکیاں دے رہی ہے
حیدرآباد 4 ستمبر (سیاست نیوز )وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو نے بی جے پی امیدوار جگا ریڈی پر الزام عائد کیا کہ وہ میدک لوک سبھا حلقہ کے رائے دہندوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔