برطانیہ : امیگریشن پالیسی کی وجہ سے طلبہ کی تعداد میں 50فیصد کمی

لندن ۔ 27 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سرکاری امیگریشن پالیسی کے نتیجے میں برطانوی یونیورسٹیوں میںبرصغیر سے آنے والے طلباء کی تعداد میں دو سال کے دوران نصف سے زیادہ کمی ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پالیسیوں کی وجہ سے برطانو

حسنی مبارک کیس کا فیصلہ ملتوی

قاہرہ ۔ 27 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کے مقدمہ کے فیصلہ کو نومبر کے اواخر تک ملتوی کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ 2011 ء میں مصر میں احتجاجیوں کی ہلاکت کیلئے حسنی مبارک کو مورد الزام ٹھہرایا گیا تھا جہاں اُن کے حکم پر احتجاجیوں پر فائرنگ کی گئی تھی ۔ حسنی مبارک کو بھی آج توقع تھی کہ عدالت میں اُن کے خلاف یا حق میں

یمنی صدر کا باغیوں سے صنعا خالی کرنے کا مطالبہ

صنعا، 27 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) یمن کے صدر عبدالرب منصور ہادی نے باغیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دارالحکومت صنعا سے نکل جائیں۔ حوثی باغی گزشتہ ہفتے پیشقدمی کرتے ہوئے صنعا پہنچ گئے تھے۔ یہ باغی گزشتہ ایک ماہ سے دارالحکومت کے نواح میں موجود تھے۔ دوسری طرف یمن میں سیکورٹی کی مخدوش صورتحال کی وجہ سے واشنگٹن نے وہاں تعینات اپنے اہلکاروں کو

پاکستان نے 29 ہندوستانی مچھیروں کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی آبی حدود میں داخل ہونے والے 29 ہندوستانی مچھیروں کو آج پاکستانی حکام نے گرفتار کرلیا۔ میریٹائم سیکوریٹی ایجنسی (MSA) کے عہدیداروں نے اپنی معمول کی گشت کے دوران ہندوستانی مچھیروں کو گرفتار کیا اور اُن کی پانچ کشتیاں بھی ضبط کرلیں۔ دریں اثناء ایکسپریس نیوز ٹی وی نے میریٹائم سیکوریٹی ایجن

انسانی حقوق تحقیقات ، سری لنکا کو 22 ممالک کی تائید

کولمبو ، 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا میں جس وقت ایل ٹی ٹی ای کے ساتھ جنگ جاری تھی اور خانہ جنگی جیسے حالات پیدا ہوگئے تھے اُس وقت سے ہی اُس پر یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی پامالی ہوئی جسے جنگی جرائم سے بھی تعبیر کیا گیا اور اقوام متحدہ کی جانب سے اس کی تحقیقات جاری ہیں لیکن آج سری لنکا کو کم و بیش 22 ممالک کی ت

افغان سکیورٹی فورسس طالبان سے نبرد آزما

کابل ۔ 27 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) افغان سکیورٹی فورسس نے آج طالبان کے ایک شدید حملہ کا زبردست دفاع کرتے ہوئے اُن کے دانت کھٹے کردیئے ۔ یہ جھڑپ ملک کے مشرقی علاقہ میں رونما ہوئی ۔ یاد رہے کہ قبل ازیں ہوئے گھمسان کے حملے میں عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسس کے 100 اہلکاروں کو ہلاک کردیا تھا ۔ یہاں اس بات کا تذکرہ بھی ضروری ہے کہ جاریہ موسم گ

امریکہ پاکستانی جمہوریت کا حامی

اقوام متحدہ ، 27 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستانی جمہوریت کی ہمیشہ تائید کرتا رہے گا اور اُس کی ترقی و خوشحالی میں اپنا تعاون برقرار رکھے گا ۔ پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقات کے بعد وائیٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان میں یہ بات کہی گئی ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

ٹاملناڈو میں دستوری مشنری ٹھپ : کروناندھی

چنائی ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ڈی ایم کے نے آج کہا کہ ٹاملناڈو میں دستوری مشنری بالکلیہ ٹھپ ہوگئی ہے اور لا اینڈ آرڈر کی بحالی کے لیے صدر جمہوریہ و وزیر اعظم سے مداخلت خواہش کی ۔ پارٹی صدر کروناندھی نے صدر ، وزیر اعظم ، چیف جسٹس اور مرکزی وزیر داخلہ کے علاوہ گورنر ٹاملناڈو کو موسومہ مکتوب میں کہا کہ ریاست میں بڑے پیمانہ پر تشدد ج

مودی کے حامیوں اور کشمیری علحدگی پسند گروپس میں لفظی جھڑپ

اقوام متحدہ ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی اور بعض کشمیری علحدگی پسند گروپس کے نمائندوں کے مابین آج اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر کے باہر لفظی جھڑپ ہوگئی ۔ مودی آج پہلی مرتبہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کے لیے پہنچے ، ان کا خیر مقدم کرنے کے لیے ہندوستانی نژاد امریکی عوام کی کثیر تعداد ہیڈکوارٹر کے باہر جمع تھ

جموں و کشمیر میں زلزلہ

نئی دہلی ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : جموں و کشمیر کے ہند پاک سرحدی علاقہ میں آج 9-45 بجے شب زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا جس کی شدت ریختر پیما پر 4.6 تھی ۔ اس کا مبدا سطح سے دس کیلو میٹر گہرائی میں تھا ۔۔

مذہبی اقلیتیں اور مسلمان سماجی امتیاز کا شکار : حامد انصاری

نئی دہلی 27 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) درج فہرست ذاتوں اور قبائل کے علاوہ مذہبی اقلیتوں اور خواتین کو اپنی سماجی شناخت کی وجہ سے امتیاز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے نتیجہ میں انہیں وسائل اور مواقع تک رسائی میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں سیول حقوق بھی نہیں مل پا رہے ہیں۔ نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے آج یہ بات کہی ۔ انہوں نے

مہاراشٹرا میں صدر راج مرکزی کابینہ کی سفارش

نئی دہلی ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : مرکزی کابینہ نے مہاراشٹرا میں صدر راج کے نفاذ کی سفارش کی ہے ۔ ذرائع نے یہ بات بتائی ۔مہاراشٹرا میں مجوزہ اسمبلی انتخابات سے عین قبل برسر اقتدار کانگریس۔این سی پی اتحاد ختم ہوگیا اس کی وجہ سے حکومت کو مستعفی ہونا پڑا۔ ریاست میں شیوسینا۔بی جے پی قدیم اتحاد بھی ختم ہوچکا ہے۔

ہندوستان کے 33 عازمین حج جاں بحق

جدہ ۔ 27 ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام): سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پہنچنے والے جنوبی ایشیاء کے تقریبا 80 عازمین اب تک جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ ان میں 33 کا تعلق ہندوستان سے بتایا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق علالت یا ضعیف العمری میں عوارض کی بناء ان کی موت واقع ہوئی ۔ حج سیزن کے آغاز سے اب تک جاں بحق ہونے والے 33 ہندوستانی عازمین کے علاو

پاکستان کو سنجیدہ بات چیت کی پیشکش: مودی

اقوام متحدہ ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ’ دہشت گردی کے سائے کے بغیر ‘ سنجیدہ باہمی مذاکرات کی پیشکش کی اور اس کے لیے سازگار ماحول تیار کرنے پر بھی زور دیا ۔ پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو نفی میں جواب دیتے ہوئے جس میں انہوں نے کشمیر

مودی کو سمن حوالے کرنے والے کو 10 ہزار ڈالرکا انعام

نیویارک۔ 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے 2002ء مسلم کش فسادات کیس کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف داخل کردہ ایک مقدمہ کے پیچھے شہری حقوق ادارہ ہے جس نے عدالت کے سمن کو مودی کے حوالے کرنے والے کسی بھی شخص کو 10 ہزار امریکی ڈالرس کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک کے ایک قانونی مشیر گروپت ونت سنگھ پنون نے اخباری نمائندوں سے

رشوت کیس میں جئے للیتا کو سزا کے بعد ٹاملناڈو میں تشدد پھوٹ پڑا

چینائی 27 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹاملناڈو میں آج چیف منسٹر جئے للیتا کو آج رشوت کے ایک مقدمہ میں سزا سنائے جانے کے بعد کئی حصوں میں تشدد پھوٹ پڑا ہے ۔ آل انڈیا انا ڈی ایم کے کے کئی کارکن برہمی کی حالت میں سڑکوں پر اتر آئے ہیں اور انہوں نے کئی مقامات پر سنگباری کرنے اور آگ زنی کرنے کے علاوہ دوکانات اور کاروباری اداروں کو زبردستی بند کروا

ایشین گیمز : آٹھویں روز ہندوستان کی آرچری و اسکوائش گولڈ کیساتھ جست

اِنچیون (جنوبی کوریا)، 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) تیراندازی نے شنبہ کو ہندوستان کی مہم چار تمغوں کے ساتھ شروع کی، جس میں مینس کمپاؤنڈ ٹیم ایونٹ میں حاصل کردہ گولڈ میڈل بھی شامل ہے جبکہ ہندوستان کیلئے آج 17 ویں ایشین گیمز میں سب سے ثمرآور دن ثابت ہوا جس کے بل بوتے پر مجموعی درجہ بندی میں اسے اچھال کے ساتھ 11 ویں پوزیشن حاصل ہوگئی ہے۔ ہندوست

کوبراز کو کنگس الیون پنجاب کیخلاف سخت آزمائش متوقع

موہالی ، 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سیمی فائنلس میں رسائی حاصل کرلینے کے بعد نہایت بلند حوصلہ کنگس الیون پنجاب کا یہی مقصد رہے گا کہ بس جیت کا سلسلہ جاری رہے جب وہ جنوبی افریقہ کے کیپ کوبراز سے اوپو چمپینس لیگ کے گروپ B میچ میں کل یہاں مسابقت کریں گے۔ اس سال کا آئی پی ایل جیتنے میں ناکام ہونے کے بعد جبکہ فائنلس میں وہ کولکاتا نائیٹ رائیڈر