داعش کا مقابلہ کرنے امریکی حکمت عملی کا خاکہ تیار

واشنگٹن ، 8 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر اوباما داعش سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی کے بنیادی خطوط پر تبادلہ خیال کیلئے کانگریس کے ارکان سے منگل کے روز ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر صدر اوباما نے کہا، ’’ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ امریکی عوام داعش کے اس درپیش خطرے کی حقیقت سے آگاہ ہو جائیں اور یہ اعتماد پالیں کہ ہم اس خطرے سے نمٹ سکتے ہیں‘‘