کلمہ طیبہ کی بے حرمتی

داعش کے خلاف سوشل میڈیا نیٹ ورک پر آئس بکیٹ چیلنج کی طرز پر ایک مہم شروع کی گئی ہے جس میں داعش کے پرچم کو نذرآتش کیا جارہا ہے۔ اس کی وجہ سے کلمہ طیبہ کی بے حرمتی ہورہی ہے اور مسلمانوں میں شدید بے چینی و برہمی پائی جاتی ہے ۔ٹوئٹر اور یوٹیوب پر اس مہم میں حصہ لینے والوں کی کئی تصاویر اور ویڈیوز دکھائی جارہی ہیں۔ لندن میں ایک شخص نے ٹوئیٹ