شام میں 12 ہزار سے زیادہ غیرملکی جنگجو موجود

اقوام متحدہ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) شام میں باغیوں کے خلاف جنگ میں 74 ممالک کے 12,000سے زیادہ جنگجو حصہ لے رہے ہیں، ان میں سے 60 تا 70 فیصد مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک اور 20 تا 25 فیصد مغربی ممالک کے شہری ہیں۔ دہشت گردی کے بارے میں نامور ماہر بین الاقوامی مرکز برائے مطالعہ بنیاد پرستی کنگس کالج لندن کے پروفیسر پیٹر نیومیان نے کہا کہ شامی خانہ ج

جموں و کشمیر میں ہیلی کاپٹرس اور طیاروں کے ذریعہ متاثرین کی منتقلی

سرینگر / جموں 9 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر میں سیلاب کے پانی میں پھنسے ہوئے افارد کو بچانے اور انکا تخلیہ کروانے کیلئے انتہائی وسیع پیمانے پر راحت کاری اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ انڈین ائر فورس کے ہیلی کاپٹرس اور ٹرانسپورٹ طیاروں کی جانب سے کل رات بھر پانی میں محصور افراد کو نکالنے کا کام جاری رکھا گیا اور متاثرہ علاق

حیدرالعبادی سے اوباما کا دولت اِسلامیہ کے خطرہ پر تبادلہ خیال

واشنگٹن ؍ اقوام متحدہ ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ براک اوباما نے آج وزیراعظم عراق حیدرالعبادی سے ٹیلیفون پر دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کے خلاف جنگ کی نئی حکمت کی کوشش پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں مبارکباد بھی پیش کی۔ وائیٹ ہاؤز سے جاری کردہ بیان کے بموجب انہوں نے وزیراعظم عراق حیدرالعبادی کی ایک نئی وسیع البنیاد حکومت ک

ملک میں پچھڑے طبقات کو با اختیار بنانے کئی اقدامات

نئی دہلی 9 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج کہا کہ ہندوستان نے پچھڑے ہوئے طبقات اور خاص طور پر مغدور رہنے والوں کو با اختیار بنانے کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں۔ صدر جمہوریہ نے آج راشٹر پتی بھون میں کنگس کالج لندن اور یونیورسٹی آف ایڈنبرا ( اسکاٹ لینڈ ) کے طلبا سے ملاقات کی ۔ یہ طلبا صدر جمہوریہ سے ملاقات کیلئے پہونچے تھ

فلم کو دلچسپ بنانے کی پوری کوشش کی ہے :عمران ہاشمی

ممبئی 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ایکٹر عمران ہاشمی نے کہا کہ راجہ نٹور لال فلم بینوں کے ایک طبقہ کو پسند آئی ہے اور ایک طبقہ ایسا بھی ہے جسے فلم پسند نہیں آئی ہے حالانکہ ہم نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے کہ فلم کو دلچسپ بنایا جائے۔ پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کی موجودگی بھی شائقین کو تھیٹر کی جانب کھینچ لانے میں معاون ثابت ہوئی ۔ انہوں نے

اجمل پر آئی سی سی کی پابندی عائد

دبئی ؍ کراچی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی نے مشتبہ بولنگ ایکشن کی پاداش میں پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ آئی سی سی نے یہ فیصلہ بائیو مکینک کے آزاد ماہرین کی رپورٹ کی روشنی میں کیا ہے اور کہا ہیکہ آزاد ماہرین کی رپورٹ کے مطابق سعید اجمل کا بولنگ ایکشن قوانین کی پابن

ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پرعزم ہوں : سعید

کراچی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کے بعد سعید اجمل نے فیصل آباد میں میڈیا نمائندوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بولنگ ایکشن پر جو اعتراض سامنے آیا ہے وہ ان کے لئے مسئلہ نہیں ہے۔ وہ اس پابندی کے خلاف اپیل کریں گے اور انھیں یقین ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ سعید اجمل نے ک

شاستری اور فلچر ورلڈ کپ تک ٹیم کے ساتھ رہیں

نئی دہلی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹسٹ کھلاڑی وی وی ایس لکشمن سمجھتے ہیں کہ کوچ ڈنکن فلچر اور ٹیم کے ڈائرکٹر روی شاستری کو ورلڈ کپ 2015ء تک ہندوستانی ٹیم کے ساتھ رہنا چاہئے۔ دورہ انگلینڈ پر ٹسٹ سیریز میں میزبان ٹیم کے خلاف 1-3 کی شکست کے بعد بی سی سی آئی نے ٹیم کے معاون عملہ میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے سابق فاسٹ ب

یوسف پٹھان کی جنوبی افریقہ سے واپسی

نئی دہلی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چمپیئنس لیگ ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ میں بہتر مظاہرہ کیلئے عزائم کے ساتھ کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے 4 کھلاڑی بشمول یوسف پٹھان جنوبی افریقہ کے مقام بلوم فونٹین سے ٹریننگ کیمپ کی تکمیل کے بعد وطن واپس ہوئے ہیں۔ یوسف پٹھان کے ہمراہ پیوش چاؤلہ، منوندر بسلا اور کلدیپ یادو نے بلوم فونٹن میں 15 روزہ ٹریننگ کیمپ کی تکم

ناراض رونالڈو ریئل میڈرڈسے علحدگی کے خواہاں

میڈرڈ ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مشہور پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈر اسپینی کلب ریئل میڈرڈمیں خوش نہیں ہیں وہ جلد ہی معاہدہ منسوخ کرنے کا ارادہ کرچکے ہیں۔انگلش کلب مانچسٹریونائٹیڈ نے ریئل میڈرڈسے رو نالڈو کو 55ملین پاونڈس میں خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ حال ہی میں ریئل میڈرڈ کو خیرباد کہتے ہوئے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے ریکارڈ معا

حدیث شریف

ایک خاتون نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ ’’میرے والد بوڑھے ہیں، سواری پر بھی سوار نہیں ہوسکتے، کیا میں ان کی طرف سے حج بدل کروں؟‘‘۔ ارشاد ہوا: ’’ہاں! ان کی طرف سے حج کرو‘‘۔ (مشکوۃ)

لالچ بُری بلا ہے

کسی گاؤں میں ایک غریب کسان رہتا تھا ۔ کسان کے پڑوس میں ایک سنا ر کاگھر تھا۔ یہ سنار امیر ہونے کے ساتھ بے حد لالچی بھی تھا۔ ایک مرتبہ کسان خوش اپنے کھیت میں کدوؤں کی فصل اُگائی۔ ایک کدو تو اتنا بڑا ہوگیا کہ اس جیسا کدو پہلے کسی نے نہیں دیکھا تھا۔ کسان بہت خود ہو، اور اس نے سوچا کہ کیوں نہ یہ غیر معمولی کدو بادشاہ کو پیش کردوں۔ وہ اسے ایک

سپرم وہیل مچھلی

بچو! سپرم وہیل دانت والی وہیلوں یا ’اوڈون سیٹی‘ کی وہیلوں کی بڑے سائز والی وہیلوں کا زمرہ ہے۔ یہ سب سے پہلے ایک جیسے سرد گرم پانیوں میں پائی جاتی ہے۔ اس وہیل کا سر بہت بڑا ہوتا ہے جو کہ اس کی کل لمبائی کے ایک تہائی کے برابر ہوتا ہے، اور اس کے جسم پر بے ڈھب سا نظر آتا ہے اس کے تھل تھل ماتھے میں پتلے ’موم‘ کا ایک بڑا ذخیرہ رہتا ہے۔