Month: 2014 ستمبر
داعش کے خلاف عالمی جاسوسی ادارے سرگرم ہوں:اسرائیل
یروشلم ۔ 9 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے وزیر دفاع موشے یالون نے عالمی انٹلیجنس ایجنسیوں پر زور دیا ہے کہ وہ جہادی گروپ داعش کے خلاف متحدہ طور پر کام کریں۔ انہوں نے پبلک ریڈیو پر کہا کہ داعش کی پیشرفت روکنے کیلئے متحدہ کوششیں ضروری ہیں۔ ہمیں 9/11 واقعہ سے یہ سبق ملا ہے کہ دنیا بھر میں انٹلیجنس ایجنسیوں کے مابین باہمی تعاون ہونا چا
’’دو ٹی وی چیانلس رویہ درست کرلیں‘‘
’’ورنہ سبق سکھاؤں گا‘ نشریات بند کرنے والے آپریٹرس کو سلام‘‘: کے سی آر
حلف ناموں کے بجائے خود توثیقی دستاویزات
نئی دہلی۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکز عنقریب حلف ناموں کے بجائے خود توثیقی دستاویزات قبول کرے گا۔ سرکاری کاموں سے متعلق بیشتر معاملات میں حلف ناموں کی جگہ درخواست گذار کی توثیق شدہ دستاویزات قابل قبول ہوں گی۔ اس سلسلے میں سرکاری احکام بہت جلد جاری کئے جائیں گے۔ مرکزی وزیر جیتندر سنگھ نے آج کہا کہ اس طرح کارروائیوں میں خود اپنی توثی
سہراب الدین شیخ انکاؤنٹر سابق پولیس عہدیدار کی ضمانت مسترد
ممبئی ۔ 9 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سہراب الدین شیخ اور تلسی رام پرجا پتی انکاؤنٹر مقدمات کی سماعت کر رہی خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج سابق پولیس انسپکٹر گجرات اے ٹی ایس کی درخواست ضمانت مسترد کردی ۔ اس پولیس عہدیدار نے مبینہ طور پر سہراب ال دین شیخ پر فائرنگ کی تھی۔ سی بی آئی عدالت کے جج بی ایچ لویا نے کہا کہ تمہاری درخواست میرٹ کی بنیاد
کوئلہ کی شدید قلت سے برقی پیداوار میں کمی
برساتی پانی کوئلہ کی کانوں میں داخل، کانکنی مسدود
جموں و کشمیر کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا تیقن
نئی دہلی 9 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سیلاب سے متاثرہ ریاست جموں و کشمیر میں رشتہ دار اور دوست احباب اپنے عزیزوں کے اتہ پتہ کے تعلق سے بے چین ہیں اور اس دوران مرکزی حکومت نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ریاست میں سیلاب زدہ علاقہ سے بچائے گئے افراد کی فہرست اپنی ویب سائیٹ پر پیش کرے ۔ مرکزی معتمد داخلہ مسٹر انیل گوسوامی نے کہا کہ اگر بچائے گ
بوئن پلی میں ویان اور آر ٹی سی بس میں خوفناک تصادم
بس ڈرائیور زندہ جھلس کر فوت، کئی مسافر زخمی، دونوں گاڑیاں خاکستر
دہلی اسمبلی کے انجام پر سپریم کورٹ کو 10 اکتوبر تک مرکز کا جواب مطلوب
نئی دہلی ، 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج مرکز سے کہا کہ اسے 10 اکتوبر تک اُس سیاسی عمل کے نتیجہ کے تعلق سے آگاہ کرائے، جو لیفٹننٹ گورنر (ایل جی) نے ایک مکتوب صدرجمہوریہ کو تحریر کرتے ہوئے شروع کیا ہے کہ دہلی میں تشکیل حکومت کے امکان کو تلاش کیا جائے۔ جسٹس ایچ ایل دتّو کی قیادت میں پانچ ججوں کی دستوری بنچ نے کہا کہ وہ اس معاملے ک
وادیٔ کشمیر میں چار لاکھ متاثرین ہنوز محصور
سرینگر ۔ 9 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سیلاب سے متاثرہ وادیٔ کشمیر میں تقریباً 4 لاکھ افراد ہنوز پھنسے ہوئے ہیں جبکہ راحت کاری اقدامات بھی زور و شور سے جاری ہے اور اب تک 47,000 سے زائد متاثرین کا محفوظ مقام تخلیہ کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر میں 6 دہوں کے دوران یہ اب تک کا بدترین سانحہ ہے جس میں لاکھوں افراد ہنوز امداد کے منتظر ہیں۔ وادی میں تیز او
نظام آباد کے ایک شہری کی بنگلور میں بیجا گرفتاری
رکن پارلیمنٹ کے کویتا سے جمعیت العلماء کے وفد کی نمائندگی
قرض معافی کیلئے مستحق کسانوں کی نشاندہی کریں
نظام آباد میں بنکرس کے اجلاس سے ضلع کلکٹر رونالڈروس کا خطاب
محبوب نگر میں سروے آپریٹرس کا دھرنا
چیرمین ضلع پریشد پی بھاسکر کا گھیراؤ ، معاوضہ کا مطالبہ
صحافیوں کی خدمات ناقابل فراموش
کاغذنگر میں ایل آئی سی ویک ، برانچ منیجر سوملا نائیک کا خطاب