اسلامک اسٹیٹ کیخلاف کارروائی کا اختیار حاصل ہے : اوباما

واشنگٹن ، 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما نے کانگریس کے قائدین کو بتایا ہے کہ شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خاتمے کیلئے درکار ’اختیار‘ انہیں پہلے سے ہی حاصل ہے۔ یہ ایک مرتبہ پھر اس بات کا اشارہ ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے خلاف آپریشن کی اجازت کیلئے صدر امریکی کانگریس سے رجوع نہیں ہوں گے۔ اوباما چہارشنبہ 10 ستمبر کو عراق ا

سبرامنیم سوامی کو عدالت کا سمن

چینائی ۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک مقامی عدالت نے بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کو ٹاملناڈو کی وزیر اعلیٰ جیہ للیتا کی جانب سے داخل کردہ ہتک عزت کی شکایت کے بعد 30 اکتوبر کو عدالت میں حاضر ہونے کے سمن جاری کرنے کا حکم صادر کیا ہے ۔ پرنسپل سیشن جج آدیناتھن نے سبرامنیم سوامی کے علاوہ تمل زبان کے روزنامہ دینامالار اور انگر یزی روزنامہ

پدما ایوارڈس کیلئے حکومت کو درخواستیں مطلوب

نئی دہلی ۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے پدما ایوارڈس کیلئے نامزدگی کی درخواستیں طلب کی ہیں جو سال 2015 ء کیلئے مختلف زمروں میں عطا کئے جائیں گے۔ پدما ایوارڈس 2015 کیلئے نامزدگی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے اور دلچسپی رکھنے والے حضرات 15 ستمبر 2014 ء تک اپنی درخواستیں روانہ کرسکتے ہیں ۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی جس کے مطابق

’’لو جہاد‘‘ ہندو ثقافت تباہ کرنے کی عالمی سازش: شیوسینا

ممبئی ۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا نے آج ’’ لو جہاد ‘‘ سے متعلق بی جے پی لیڈر سوامی آدتیہ ناتھ کے متنازعہ بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہندو ثقافت و تہذیب کو مٹانے کی عالمی سازش ہے ۔ شیوسینا کے ترجمان اخبار سامنا میں تحریر کئے گئے اداریے میں شیوسینا نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان کا بھی حوالہ دیا جہاں انہوں نے

بی جے پی لوجہاد کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے والی مکار پار ٹی:اکھلیش

مین پوری۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ اترپردیش اکھلیش یادو نے بی جے پی کو انتہائی مکار پا رٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’لو جہاد‘‘ کے نام پر پارٹی ملک کو تقسیم کروانا چاہتی ہے ۔ لوک سبھا ضمنی انتخابات کیلئے ایک انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ یہ بات پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ بی جے پی سے بڑی مکار پارٹی اور کوئی ن

مذہب مخفی رکھنے پر شوہر کے خلاف بیوی کی شکایت

سنبل ۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک انوکھے معاملہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف یہ کہہ کر پولیس میں شکایت درج کروائی ہے کہ شوہر نے شادی سے قبل اپنے مذہب کے بارے میں کوئی انکشاف نہ کرتے ہوئے اس کے ساتھ (بیوی) دھوکہ دہی کی ہے ۔ مذکورہ خاتون موضع ریتھالی کی ساکن ہے جو نکھاسا پولیس اسٹیشن کے تحت ہے ۔ اپنی شکایت میں بیوی نے الزام عائد ک

پولیس اور انتخابی اصلاحات کیلئے وزیراعظم سے نمائندگی

نئی دہلی ۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے معزز شہریوں نے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ محکمہ پولیس میں اصلاحات متعارف کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ حکمراں پولیس والے عوامی پولیس والے (خدمتگار) بن جائیں۔ وزیراعظم کے نام تحریر کردہ ایک مکتوب میں شہریوں کے گروپ جن کی قیادت ملک کے سینئر اور نامور وکیل و

سرینگر سیلاب: عوام کی برہمی حق بجانب : عمر عبداللہ

سرینگر ۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ سرینگر زبردست سیلاب کی لپیٹ میں ہے وہیں بچاؤ اور راحت کاری غیر اطمینان بخش طور پر انجام دیئے جانے پر مقامی عوام برہم ہیں۔ این ڈی آر ایف کے ایک جوان پر مقامی افراد نے حملہ کردیا جس سے جوان زخمی ہوگیا ۔ مقامی افراد اس بات کے خواہاں تھے کہ این ڈی آر ایف جوان بچاؤ اور راحت کاری کیلئے ایک مخصوص علاق

جب نواب میر عثمان علی خاں صدیقی بہادر نے حکومت ہند کو 5 ٹن سونا دیا

حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : پاکستان کے خلاف 1965 کی جنگ میں کامیابی کے بعد اپنے ایک اور پڑوسی چین سے زبردست خطرہ لاحق رہا کرتا تھا کیوں کہ اس نے چینی ۔ ہندی بھائی بھائی کا نعرہ لگاتے ہوئے 1962 میں اپنے ہی بھائی کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا تھا ۔ چنانچہ 1965 میں پھر ایکبار چینی فوج نے ہندوستان پر بری نظریں ڈالنی شروع کردیں تھیں ۔ ان حالات میں وزیر اع

حصول تلنگانہ اور مخالف تلنگانہ جماعتوں کے درمیان میدک پارلیمانی مقابلہ

حیدرآباد۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) وزیر زراعت پوچارم سرینواس ریڈی نے کہا کہ میدک لوک سبھا حلقہ کے ضمنی چناؤ میں اصل مقابلہ تلنگانہ حاصل کرنے والی اور تلنگانہ کی مخالفت کرنے والی جماعتوں کے درمیان ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سرینواس ریڈی نے ٹی آر ایس امیدوار پربھاکر ریڈی کی کامیابی کو یقینی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگر

حیدرآباد اور تلنگانہ میں ہر ہندوستانی کو رہنے کا حق

حیدرآباد /10 ستمبر (سیاست نیوز) سابق صدر پردیش کانگریس بی ستیہ نارائنا نے چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد اور تلنگانہ میں رہنے کے لئے کسی کے احسان کی ضرورت نہیں ہے، بحیثیت ہندوستانی کوئی کہیں بھی رہ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ کل چیف منسٹر تلنگانہ نے میڈیا اور آندھرا والوں پر تنقید کی تھی

اردو یونیورسٹی میں آئی ٹی آئی کے نئے بیاچ کی تعارفی تقریب

حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : جسٹس سچر نے حکومت ہند کو جو رپورٹ پیش کی اس میں با لخصوص مسلمانوں کی پسماندگی کا ذکر کیا ہے۔ قرآن مجید کا پہلا لفظ اقراء تھا یعنی پڑھو اور ہماری شریعت میں تعلیم پر کافی زور دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، رجسٹرار نے مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کے شعبہ آئی ٹی آئی (صنعتی تر

Categories زمرے کے بغیر

ٹی آر ایس حکومت کی ناکامی کے خلاف کل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرس پر کانگریس کا احتجاج

حیدرآباد /10 ستمبر (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس پنالہ لکشمیا نے ٹی آر ایس حکومت کی ناکامی کے خلاف تلنگانہ اضلاع کے تمام ہیڈ کوارٹرس پر احتجاجی دھرنا منظم کرنے کا اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ عوام کو ہتھیلی میں جنت دکھاکر دھوکہ دہی کے ذریعہ اقتدار حاصل کرنے والے مسٹر کے چندر شیکھر راؤ اپنے دور اقتدار کے 100 دن مکمل کرنے کے باوجو

ٹی آر ایس اور کے سی آر پر پنالہ لکشمیا کے الزامات بوکھلاہٹ کی علامت

حیدرآباد۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ ونود کمار نے الزام عائد کیا کہ تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر پونالہ لکشمیا میدک لوک سبھا حلقہ میں پارٹی کی شکست کو قبول کرچکے ہیں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ونود کمار نے کہا کہ ٹی آر ایس اور کے سی آر پر پونا لکشمیا کے الزامات ان کی بوکھلاہٹ اور عدم تحفظ کے احساس کو ظ