مظفر نگر فسادات: دو ملزمین کی رہائی
مظفر نگر۔/11ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) گزشتہ سال مظفر نگر میں پھوٹ پڑے فرقہ وارانہ فسادات میں مبینہ طور پر ملوث ایک سابق گرام پردھان اور مقامی مسجد کے امام جنہیں قومی سلامتی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا، کو رہا کردیا گیا۔ پولیس کے بیان کے مطابق وکرم سینی اور حافظ مکرم کو موضع کول میں تشدد برپا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا۔ جیلر