فوجی طاقت ، جنگ کیلئے سب سے بڑی مزاحمت کرنے والی قوت

ممبئی 16 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) فوجی طاقت کو جنگ کے لئے سب سے بڑی مزاحمت کرنے والی قوت قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ دفاعی فورس کو عصری تقاضوں سے آراستہ کیا جائے گا تاکہ کوئی بھی طاقت ملک پر بدنگاہی کی جراء ت نہیں کرسکے گا۔ سب سے بڑے دیسی ساختہ جنگی جہاز آئی این ایس کولکتہ کو قوم کے نام معنون کرنے کے بعد جلسہ سے خطاب کرتے

ملک میں 24 گھنٹے برقی سربراہی یقینی بنانا حکومت کا خواب

شولاپور ( مہاراشٹرا ) 16 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کی حکومت ملک بھر میں 24 گھنٹے مسلسل برقی سربراہی کو یقینی بنانے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ انہوں نے انفرا اسٹرکچر کو بہتر بنانے ‘ پاور ٹرانسمیشن لائینس کے علاوہ برقی اور آبی گرڈز کو بھی بہتر بنانے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ وزیر اعظم نے برقی کی بچت کو ملک کی خدمت سے

لیبیا میں پھنسے 126 نیپالی باشندوں کی واپسی کیلئے ہندوستان کی مدد

نئی دہلی 16 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے گڑ بڑ زدہ ملک لیبیا کے سیرئے علاقہ سے 26 نیپالی باشندوں کو محفوظ طریقہ سے نکالنے کی سہولت فراہم کی ہے۔ وزارت خارجہ کے عہدیداروں نے بتایا کہ ہندوستان نے قاہرہ میں نیپالی سفارت خانہ کی جانب سے ایک درخواست روانہ کرنے کے بعد طرابلس میں اپنے عہدیداروں کی مدد سے ان باشندوں کو نکالنے کا مظاہرہ کیا