شمار کنندگان کو تقرر نامہ حوالے کرنے میں لاپرواہی
نظام آباد:18؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)19؍ اگست کے روز منعقدہ جامع خاندانی سروے کیلئے مقرر کردہ اینموریٹر س(اندراج کنندہ) کا تقرر نامہ حوالگی میں لاپرواہی برتنے پر ضلع کلکٹر ڈی رونالڈ روس نے میونسپل انچارج کمشنر منگا تیارو کے علاوہ دیگر 15 افراد کو وجہ نمائی نوٹس جاری کیا۔ تفصیلات کے بموجب حکومت کی جانب سے منعقدہ سروے کیلئے تمام محک