مذاکرات کی منسوخی : پاکستان نے مایوس کیا’’مودی‘‘

نئی دہلی ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بات چیت کی منسوخی پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان کو ’’مایوسی‘‘ ہوئی کیونکہ پاکستان نے علحدگی پسند قائدین سے ملاقات کو ’’نمائش‘‘ کے طور پر پیش کیا مگر ہندوستانی قائد نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے ساتھ پرامن، دوستانہ اور امداد باہمی پر مبنی روابط استوار کرنے کی

سدانند گوڑاکے فرزند و اداکارہ کی بیانات کیلئے طلبی

بنگلور 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کنڑ زبان کی اداکارہ کی وزیر ریلوے ڈی وی سدا نند گوڑا کے فرزند کے خلاف عصمت ریزی اور دھوکہ دہی کے الزامات پر مشتمل شکایت کے اندراج کے بعد پولیس نے آج کہا کہ کارتک گوڑا اور خاتون کو بیانات درج کرنے کیلئے طلب کیا گیا ہے ۔ سٹی پولیس کمشنر ایم این ریڈی نے کہا کہ ہم نے دونوں کو طلب کیا ہے ۔کنڑ اسٹار لیٹ اور مرکزی

لوجہاد کے نام پر مسلمانوں کیخلاف فرضی پروپگنڈہ : مفتی مکرم

نئی دہلی ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں مذہب اسلام کی تعلیمات اور رسول ؐ کی شان رحیمی و کریمی کا جامع اور بصیرت افروز انداز میں بیان کیا اور کہا کہ مذہب اسلام کسی کے بدنام کرنے سے بدنام نہیں ہوسکتا۔ شاہی امام مفتی محمد مکرم نے ملک میں فرقہ پرستانہ واقعات اور بدا

وزیر برقی کے خلاف پی ڈی پی کی تحریک مراعات

سرینگر ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے آج ریاستی وزیر برقی کے خلاف تحریک مراعات پیش کیا جس میں یہ الزام عائد کیا گیا ہیکہ وزیرموصوف نے ایوان اسمبلی کو مکمل طور پر جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات فراہم کی ہے۔ پی ڈی پی ترجمان اور ایم ایل سی نعیم اختر نے آج کہاکہ میں نے وزیربرقی کے خلاف تحریک مراعات پ

تلنگانہ کی ہمہ جہت ترقی کا منصوبہ ، شہر میں 10 ہزار کروڑ سے سڑکوں کی تعمیر

حیدرآباد۔/29اگسٹ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے رئیل اسٹیٹ شعبہ کی ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔ انہوں نے رئیل اسٹیٹ کاروبار کو ویاٹ سے مستثنیٰ رکھنے اور اس شعبہ کی ترقی کیلئے بہت جلد خصوصی پالیسی کے اعلان کا بھی تیقن دیا۔ چیف منسٹر نے آج ہائی ٹیکس میں ’ کریڈائی پراپرٹی شو‘ کا افتتاح کیا۔

فرضی فون کال سے ضلع کلکٹر کے دفتر میں سنسنی

ٹیٹوکورین ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم افراد کی جانب سے بم دھماکے کے حوالے سے کئے گئے فرضی فون کال سے آج ضلع کلکٹر آفس میں ہلچل مچ گئی۔ تاہم پولیس کی جانب سے تلاشی کارروائی کے بعد یہ اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔ تھیاکم پولیس اسٹیشن کے ذرائع نے بتایا کہ 8.30 بجے صبح کسی نامعلوم افراد نے فرضی کال کرتے ہوئے اطلاع ضلع کلکٹر کے دفتر میں زبردست

سماج وادی پارٹی امیدواروں کی کامیابی یقینی بنانے کی ہدایت

لکھنؤ ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سماجوادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج اپنی پارٹی کے تمام قائدین اور وزراء کو ہدایت دی کہ وہ آئندہ ماہ مقرر ضمنی انتخابات میں 11 اسمبلی حلقوں اور ایک لوک سبھا حلقہ میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ یو پی کے وزیر گائتری پرساد پرجاپتی نے اجلاس کے بعد ایک پر

تلنگانہ میں 30 ہزار انجنیئرنگ نشستیں خالی

حیدرآباد /29 اگست ( سیاست نیوز ) تلنگانہ انجینیئرنگ ایمسیٹ کیلئے پہلے مرحلے کی کونسلنگ کے اختتام کے بعد 30 ہزار انجینئیرنگ نشستیں مخلوعہ ہیں ۔ صرف 55 ہزار طلبہ نے داخلے حاصل کئے ۔ انہیں 30 اگست کو الاٹمنٹ آرڈر جاری کئے جائیں گے ۔ تقریباً ایک لاکھ نشستوں کو ایمسیٹ کونسلنگ سے نکال دیا گیاکیونکہ 174 کالجس کو منظوری نہیں ملی ۔

لائٹ یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹر کا 6 ہزار کروڑ کا سودا منسوخ

نئی دہلی ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزارت دفاع نے آج اسکامس سے داغدار ٹنڈر کو جس کی مالیت 6 ہزار کروڑ روپئے تھی اور جو 197 لائٹ یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹرس زمینی فوج اور ہندوستانی فضائیہ کیلئے خریداری کے سلسلہ میں تھا، منسوخ کردیا۔ ان ہیلی کاپٹرس کو چیتک ہیلی کاپٹرس کے جانشین سمجھا جارہا تھا اور یہ انتہائی بلندی پر جیسے سیاچن گلیشیر پر بھی پرو

عسکریت پسندوں کی امکانی در اندازی پر پولیس چوکس

جئے پور29 اگست (سیاست ڈاٹ کام )راجستھان کے انسداد دہش گردی اسکواڈ نے 15 دہشت گردوں کی امکانی در اندازی اور ان کے حملوں کے پیش نظر سخت چوکسی کا اعلان کردیا ہے۔سراغ رساں محکموں کی اطلاعات کے بموجب اے ٹی ایس نے جئے پور اور جودھ پور کے پولیس کمشنرس اور ڈپٹی کمشنرس اور دیگر تمام اضلاع کے پولیس سپرنٹنڈنٹس بشمول جی آر پی کو 15 عسکریت پسندوں کی

قرض ادا نہ کرنے پر دن دہاڑے بے رحمانہ قتل ،وٹے پلی میں گلہ کاٹ کر نعش سڑک پر پھینک دی گئی

حیدرآباد /29 اگست ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ فلک نما میں قرض دہندہ نے قرض دار پر بے رحمانہ انداز میں حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ آج دوپہر وٹے پلی کے علاقہ میں قرض دہندہ اسحاق نے قرض دار شیخ سراج پر حملہ کرتے ہوئے اس کا گلہ کاٹ دیا اور نعش کو روڈ پر پھینک دیا ۔ قتل کی اس سنگین واردات کے بعد علاقہ میں کشیدگی و خوف