Month: 2014 اگست
چندنا برادرس میں سرقہ : 2 گرفتار
حیدرآباد ۔ /21 اگست (سیاست نیوز) پولیس نے کوکٹ پلی چندنا برادرس میں سرقہ کی واردات میں ملوث دو سارقین کو گرفتار کرکے 17.74 لاکھ مالیتی مسروقہ مال برآمد کرلی ۔ ذرائع نے بتایا کہ 26 سالہ کٹہ شیوشنکر نامی عادی سارق نے اپنے ایک رشتے کے بھائی کٹہ ستی بابو کی مدد سے ملبوسات کے مشہور شوروم چندنا برادرس واقع کوکٹ پلی کو اپنا نشانہ بنایا تھا ۔
اندرا گاندھی کے قتل پر بنائی گئی فلم کی ریلیز روک دی گئی
نئی دہلی 21 اگست (سیاست ڈاٹ کام)حکومت نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل پر مبنی متنازعہ پنجابی فلم ’کوم دی ہیرے‘ کی ریلیز کو روک دیا ہے ۔ ملک کے چند حصوں میں لاء اینڈ آر ڈر کا مسئلہ پیدا ہونے کے اندیشے کے تحت فلم کی نمائش روک دی گئی ۔ وزارت داخلہ اور سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن نے فلم دیکھنے کے بعد اسے روکدینے کا فیصلہ کیا
چار ریاستوں میں اسمبلی ضمنی انتخابات کیلئے زبردست رائے دہی
نئی دہلی 21 اگست (سیاست ڈاٹ کام)لوک سبھا انتخابات کے بعد سے بی جے پی کی اکثریت کا سب سے بڑا پہلا امتحان یہ ہے کہ چار ریاستوں میں ہونے والے 18 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں زبردست رائے دہی ہوئی ہے ۔ بہار میں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اور جنتا دل یو لیڈر نتیش کمار کے نئے اتحاد کے بعد 46.42 فیصد رائے دہی ہوئی ۔ کرناٹک میں 72 فیصد ،مدھی
مودی کے خلاف کانگریس کارکنوں کا سیاہ پرچموں سے مظاہرہ
ناگپور 21 اگست (سیاست ڈاٹ کام)کانگریس حامیوں کے ایک گروپ نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کے جلسہ گاہ کے قریب سیاہ پرچموں کے ساتھ مظاہرہ کیا اور احتجاجی دھرنا دیا ۔ ناگپور میٹرو ریل پراجکٹ کیلئے سنگ بنیاد کی تقریب کے مقام کستور چند پارک گراونڈ اسکایر پر مظاہرہ کیا ۔ کانگریس ورکرس کے مطابق وہ اپنے لیڈروں اور چیف منسٹر مہاراشٹرا پرتھوی راج
حماس کے 3 اعلی کمانڈرس ہلاک
غزہ/ یروشلم 21 اگست (سیاست ڈاٹ کام )حماس قیادت کا قتل عام کرنے کی غرض سے کی گئی اسرئیلی بمباری میں حماس کے 3 سینئر کمانڈرس جاں بحق ہوگئے ہیں۔اسرائیل کے فضائی حملوں میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا گیا ۔ غزہ میں ایک مکان پر آج شدید بمباری کی گئی جس میں دیگر 24 فلسطینی جاں بحق ہوئے ۔ گذشتہ 45 روز سے جاری خونریز لڑائی میں اب تک مرنے والوں کی
وزیر اعظم مودی کی موجودگی میں چیف منسٹرس کی توہین
٭ وزیر اعظم کے سامنے جمہوریت کی عصمت ریزی:سورین
٭مودی سے برسر عام معافی مانگنے ،جے ایم ایم کا مطالبہ
پاکستان کے بحران میں اضافہ ،بات چیت معطل
اسلام آباد ۔ 21 اگست (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کے بحران میں شدت پیدا ہوگئی ہے ۔ عمران خان کے ساتھ حکومت کی بات چیت معطل کردی گئی ۔ نواز شریف نے پارلیمنٹ کے محاصرہ پر احتجاجیوں کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ۔ عمران خان اور علامہ طاہر القادری کا احتجاج زور پکڑ رہا ہے ۔ پاکستان کے اپوزیشن لیڈر عمران خان نے آج اپنا موقف س
مرکز کے پری و پوسٹ میٹرک اور میٹرک کم منس اسکالر شپس
رقومات کی اجرائی میں تیزی ، نئی درخواستیں و تجدیدی تواریخ کا اعلان
قومی پرچم کا ڈیزائن تیار کرنے والی ثریا طیب جی کو بھارت رتن کیوں نہیں
جدوجہد آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والی حیدرآبادی خاتون کی خدمات فراموش
مولوی علا الدین اور جئے ہند کا نعرہ دینے والے صغرا بی بھی نظر انداز
ایرہ گڈہ منٹل ہاسپٹل کی اراضی سے ناجائز قبضہ جات برخاست کرنے کا اعلان
دواخانہ کی ترقی و عصری سہولتوں کے لیے رقمی منظوری ، ڈاکٹر اے راجیا ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ کا دورہ
اے رام نارائن ریڈی اور ویویکا نند ریڈی کی تلگودیشم میں شمولیت کا نارا لوکیش پر انحصار
چیف منسٹر آندھرا پردیش و صدر تلگودیشم این چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کے بعد افواہوں میں اضافہ
تلنگانہ کی سرزمین پر سرمایہ کاری کے بہترین مواقع
سکریٹریٹ میں سنگاپور کے ماہرین انجینئرس کی ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی سے ملاقات
دفتریت کی بجائے سیاسی خطوط پر حکومت چلانے کا عزم
منتخبہ تلگو دیشم نمائندوں سے چندرا بابو نائیڈو کا خطاب