منی پور میں سماجی کارکن ایروم شرمیلا دوبارہ گرفتار ‘ تحویل میں دیدی گئیں

امپھال 22 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) عدالتی احکام پر رہائی کے دو دن بعد آج منی پور کی سیول رائیٹس کارکن ایروم چانو شرمیلا کو آج پولیس نے اقدام خود کشی کے تازہ الزام عائد کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔ عدالت نے انہیں عدالتی تحویل میں بھی دیدیا ہے ۔ منی پور کے اڈیشنل ڈی جی سنتوش ماچرلہ نے بتایا کہ ہم نے شرمیلا کو آج صبح گرفتار کرکے پندرہ دن کیلئے عد

عبدالناصر مدنی کی ضمانت میں توسیع

نئی دہلی 22 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے بنگلور 2008 سلسلہ وار بم دھماکوں کے مشتبہ ملزم عبدالناصر مدنی کی ضمانت میں صحت کی بنیادوں پر ایک ماہ کی توسیع کردی ہے ۔ جسٹس جے چلمیشور اور جسٹس اے کے سیکری کی بنچ نے کہا کہ کرناٹک نے مدنی کی ضمانت میں توسیع کی مخالفت کی ہے اس لئے وہ احکام میں مداخلت نہیں کر رہے ہیں۔ مدنی کو پہلے 11 جولائی کو

ہندوستانی حجاج کو فی کس 5 لیٹر زمزم

جدہ 22 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) حج کمیٹی آف انڈیا اور سعودی عرب ائر لائینس کے مابین طئے پائے ایک معاہدہ کے تحت جاریہ سال ایک لاکھ سے زائد ہندوستانی عازمین حج کو پانچ لیٹر آب زمزم لانے کی اجازت رہیگی ۔ عرب نیوز نے آج مطلع کیا کہ حج کمیٹی اور سعودی عرب ائر لائینس کے مابین طئے پائے معاہدہ کے مطابق عازمین کو حج کی سعادت حاصل کرکے جدہ ائرپورٹ ک

اسرائیل کے مخبر 18 فلسطینیوں کو گولی مار دی گئی

یروشلم ۔ 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے آج غزہ میں حماس کے خلاف اپنے حملوں میں شدت لانے سے قبل کہا ہیکہ اس نے کم از کم 4 فلسطینیوں کو ہلاک کیا ہے۔ حماس نے دعویٰ کیا کہ اس نے اسرائیل کی مخبری کرنے والے 11 مشتبہ افراد کو گولی مار دی ہے۔11 مخبروں کو گولی مارنے کے چند ہی گھنٹوں بعد حماس نے سینکڑوں افراد کی موجودگی میں مزید 7 جاسوسوں کو گولی

عراق :مسجد پر عسکریت پسندوں کا حملہ ‘ 70 مصلی جاں بحق

بعقوبہ ( عراق ) 22 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق کے صوبہ دیالہ میں شیعہ عسکریت پسندوں نے ایک سنی مسجد پر حملہ کرتے ہوئے 70 مصلیوں کو نشانہ بنایا اور یہ سب جاں بحق ہوگئے ۔ اس طرح عراق میں عسکری گروپ آئی ایس آئی ایس کے کنٹرول میں جانے والے علاقوں پر دوبارہ قبضہ بحال کرنے حکومت کی کوششوں کو دھکہ لگا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ دیالہ صوبہ کے ہمری

عمران خان ‘ حکومت سے پھر مذاکرات کیلئے تیار

اسلام آباد 22 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں نواز شریف حکومت پر استعفی کیلئے دباؤ ڈالنے کی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے تحریک انصاف پارٹی کے 34 ارکان پارلیمنٹ نے قومی اسمبلی سے استعفی پیش کردیا ہے تاہم ان کی پارٹی نے حیرت انگیز طور پر پہلے دور کی بات چیت ناکام ہونے کے بعد بات چیت کے دوبارہ احیاء سے اتفاق کرلیا ہے ۔ اسلام آباد میں ہزار

ملک کے ہر تعلیمی ادارے کو اپنے معیار میں بہتری لانے کی ضرورت

نئی دہلی ،22 اگست (سیاست ڈاٹ کام)صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج آئی آئی ٹیز کو ’’معلومات کی قیادت‘‘ کرنے والوں سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو آج ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے جبکہ انہوں نے یہ اپیل بھی کی کہ آئی ٹی ٹیز کو تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کی تمام تر کوششوں کا اطلاق کرنا چاہئے تا کہ اچھی گورننس کے ذریعہ اعلی تعلیمی اداروں کو عا

جموں و کشمیر میں نئی سیاسی پارٹی کا قیام

سرینگر 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات جاریہ سال کے اواخر تک منعقد شدنی ہیں، بدعنوانیوں کے خاتمہ کیلئے ریاست میں ایک نئی سیاسی پارٹی کی تشکیل کی جارہی ہے جس کا نام پیوپلز ری پبلکن پارٹی ہوگا ۔ نئی پارٹی کے جنرل سکریٹری محمد امین اندربی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک سادہ سی تقریب میں پیوپلز ری پبلکن

ایمس ویجلنس آفیسر کی برطرفی سے بی جے پی اور’’ آپ‘‘ میں لفظی جھڑپ

نئی دہلی 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (ایمس) کے ویجلنس آفیسر سنجیو چترویدی کو ان کے عہدہ سے ہٹائے جانے پر بی جے پی اور عام آدمی پارٹی میں لفظی جھڑپ شروع ہوگئی جس نے مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن کو اس واقعہ کے تناظر میں مستعفی ہوجانے کا مطالبہ کیا ۔ بی جے پی کا استدلال ہے کہ سنجیو چترویدی عہدہ کے اہل نہیں تھے ا

اروم شرمیلا دوبارہ گرفتار،پولیس کے جبر سے ہاتھ زخمی

امپھال 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) عدالت کے حکم پر دو روز قبل رہا کئے جانے کے بعد سیول رائٹس جہد کار اروم شرمیلا کو پولیس نے ایک بار پھر اقدام خودکشی کے الزام میں گرفتار کرلیا اور جبری طور پر انہیں اُن کے عارضی قیام گاہ سے سٹی ہاسپٹل لیجایا گیا ۔ عارضی رہائش گاہ میں اروم شرمیلا اپنی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے تھیں۔ دریں اثناء منی پور اے ڈی

ارون جیٹلی کے ریمارک کیخلاف مہیلا کانگریس کا احتجاج

نئی دہلی ۔ 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مہیلا کانگریس ورکرس کے ایک گروپ نے آج مرکزی وزیر ارون جیٹلی کے ریمارک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ارون جیٹلی نے عصمت ریزی واقعہ کو معمولی قرار دیا تھا۔ ان خواتین نے کہا کہ ملک میں خواتین کی توہین ناقابل برداشت ہے۔ ہم ارون جیٹلی سے معذرت خواہی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ارون جیٹلی کو یہ بات فوری قبول کرنا چا

اسکول میں ریاگنگ کا شکار طالب علم کی حالت نازک

پٹنہ ۔ 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے وزیر کوآپریٹیو جئے کمار سنگھ نے آج دعویٰ کیا کہ مشتبہ ریاگنگ کے بعد دہلی کے ایک دواخانہ میں ان کے فرزند آدرش کمار سنگھ موت و زیست کے عالم میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھیا اسکول گوالیار میں ان کے فرزند آدرش تعلیم حاصل کررہے تھے۔ اسکول کے حکام نے انہیں بتایا کہ ان کے فرزند نے چہارشنبہ کی شب خودکشی کرنے