ترک تعلیم کرنے والوں کیلئے نیا پروگرام

ممبئی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے آج کہا کہ حکومت جاریہ سال کے ختم تک ایک پروگرام شروع کریگی جس کے تحت ترک تعلیم کرنے والے طلبا دوبارہ تعلیم کی سمت راغب کیا جائیگا ۔ یہ پروگرام ان طلبا کیلئے ہوگا جو معاشی مسائل کی وجہ سے تعلیم ترک کردیتے ہیں۔ سمرتی ایرانی نے یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ

فنی تعلیم کے فروغ کیلئے بنگال حکومت کی ستائش

ڈومکل ( مغربی بنگال ) 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے پالی ٹکنکس کے ذریعہ فنی تعلیم کے فروغ اور اس میں بہتری کیلئے حکومت مغربی بنگال کی کوششوں کی ستائش کی ہے اور کہا کہ یہ نوجوانوں کو عصری ٹکنالوجی کے ساتھ با اختیار بنانے کی سمت درست قدم ہے ۔ صدر جمہوریہ نے یہاں ایک گرلز کالج کی نئی عمارت کا افتتاح انجام دینے کے بعد اظ

کانگریس کو اپوزیشن کا موقف دینے سے انکار کی مدافعت

اندور ۔ /23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کے دفعات میں مداخلت کرنے سپریمکورٹ کے فیصلہ کے ایک دن بعد لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا کہ انہوں نے کانگریس کو اپوزیشن لیڈر کا موقف نہ دینے کا فیصلہ انہوں نے قواعد اور روایات کی بنیاد پر کیا تھا ۔ میرا یہ فیصلہ حق بجانب ہے جبکہ سپریم کورٹ نے میرے خلاف کوئی تاثرات ظاہر نہیں

بی جے پی فرقہ وارانہ کشیدگی کا فائدہ اٹھانے کوشاں:مایاوتی

نئی دہلی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے آج مرکز کی برسر اقتدار این ڈی اے حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ حکومت کی سربراہ جماعت بی جے پی اتر پردیش میں پیش آئے فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات کا سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ ریاست میں ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں۔ مایاوتی نے ایک پریس کانفرنس س

وزیر اعظم مودی سے ٹامل وفد کی ملاقات

نئی دہلی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) نسلی ٹاملوں کی توقعات کو پورا کرنے کیلئے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ سری لنکا میں تمام فریقین کو چاہئے کہ وہ تعمیری انداز میں شراکت اور بقائے باہم کے جذبہ کے ساتھ کوشش کرنی چاہئے جو متحدہ سری لنکا کے دائرہ کار کے تحت ہو۔ سری لنکا کے ٹامل ارکان پارلیمنٹ کے ایک وف

بوڈولینڈ دہشت گردوں نے 16 سالہ لڑکی کو والدین کے سامنے گولی ماردی

گوہاٹی ۔ 23 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : آسام کے ضلع چرنگ میں دہشت گردوں نے کمسن لڑکی کو والدین کے سامنے گولی مار دی ۔ مقامی ٹیلی ویژن چینلز پر اس دلخراش واقعہ کا ویڈیو نشر کیا گیا جس کے بعد حکومت نے تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔ نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ آف بوڈولینڈ ( این ڈی ایف بی ) کے دہشت گردوں نے کل رات یہ ویڈیو ٹی وی چینلز کو روانہ کیا جس میں 16 سال

’ لَو جہاد ‘ کے خلاف نوجوان چوکس رہیں

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اترپردیش میں انتخابی امکانات کو پیش نظر رکھتے ہوئے بی جے پی نے آج نوجوانوں پر ’ لَو جہاد ‘ کے خلاف چوکس رہنے پر زور دیا ۔ ساتھ ہی ریاستی حکومت پر اقلیتی فرقہ کے نوجوانوں کے بارے میں نرم رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ۔ اترپردیش بی جے پی صدر لکشمی کانت باجپائی نے ریاستی عاملہ کمیٹی اجلاس سے خ

ہندوستانی چوکیوں پر پاکستان کی شلباری ، 4 ہلاک

جموں ۔ /23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے بڑے پیمانے پر حملے کرتے ہوئے آج جموں سیکٹر پر 22 سرحدی چوکیوں اور 13 مواضعات پر بلااشتعال ، شلباری اور فائرنگ کی جس میں 4 ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوئے ۔ جموں سیکٹر کے بین الاقوامی سرحد پر ایک جوان ہلاک ہوا ۔ اس سرحدی علاقہ میں زائد از 3000 افراد مقیم ہیں جنہیں ہنگامی منصوبہ کے تحت محفوظ مقامات کو م

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری

غزہ سٹی ۔ 23 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اسرائیلی طیاروں نے آج فلسطینی علاقوں پر بمباری کی جس میں ایک ہی خاندان کے پانچ ارکان جاں بحق ہوئے ۔ جب کہ اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ 47 ویں دن میں داخل ہوگئی ہے ۔ منگل کو نو دن کی خاموشی اس وقت ختم ہوگئی جب مصالحتی کوششیں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی ۔ اور اس وقت سے اب تک 81 فلسطینی جاں بحق اور ایک چار س

یوکرین میں روسی افواج کی موجودگی پر اوباما اور مرکل کو تشویش

واشنگٹن ۔23 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر براک اوباما اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے انتباہ دیا کہ یوکرین کی سرحد میں روسی افواج کی موجودگی اور شیلز داغے جانے سے اُس خطہ میں حالات کے مزید بگڑنے کے اندیشے پیدا ہوجائیں گے ۔ اوباما نے مرکل سے کل فون پر بات کی تھی جس میں یوکرین میں جاری بحران پر خصوصی توجہ دی گئی تھی ۔وائیٹ ہاؤس سے جا

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعود
اندھیر گردی
کچھ نہ پوچھو اُداس ہے کتنا
کتنا سہما ہوا سا رہتا ہے
دل پہ سایہ ہے لوڈ شیڈنگ کا
’’شام ہی سے بْجھا سا رہتا ہے‘‘
……………………………
شاداب بے دھڑک ؔ
غزلِ شاداب
کیسا دور آیا ہے نبھانا پڑتا ہے
جینے کی خاطر مرجانا پڑتا ہے
راس کہاں آتی ہے گدائی ہر اک کو
روز اس پیشے کو ’زخمانا‘ پڑتا ہے