ڈگ وجئے سنگھ سے کانگریس اقلیتی قائدین سے ملاقات

نظام آباد:25؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نظام آبادکے کانگریس اقلیتی قائدین کے ایک وفد نے جوجناب سید نجیب علی سابق رکن اُردو اکیڈیمی و ایڈوکیٹ ، جناب سمیر احمد صدرنشین اقلیتی ڈپارٹمنٹ کانگریس نظام آبا، مولانا کریم الدین کمال نائب صدر ضلع کانگریس، اظہر محی الدین نائب صدر ضلع کانگریس( اقلیتی ڈپارٹمنٹ)، محمد ربانی کنونیر اقلیتی ڈپا

گنیش جلوس میں متنازعہ گیت پر امتناع

کوہیر /25 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر سائی ایشور گوڑ سرکل انسپکٹر ظہیرآباد پولیس اسٹیشن میں منعقدہ امن کمیٹی کے اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہر عید خوشیوں کا پیغام لاتی ہے ۔ عید و تہوار کی خوشیاں کو بانٹ نہ ہی انسانیت کا اولین فریضہ ہے چند مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے پرامن فضاء خراب ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا

اساتذہ کے تقررات کا تیقن

محبوب نگر /25 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ ریاست میں تعلیم کے معیار میں اضافہ کیلئے خصوصی ڈی ایس سی منعقد کرتے ہوئے اساتذہ کے تقررات عمل میں لائے جائیں گے ۔ رکن پارلیمان محبوب نگر اے پی جتیندر ریڈی نے سروا سکشھا ابھیان میٹنگ حال میں منعقدہ ’’ معذور بچوں کی تعلیم میں حکومت کا رول ‘‘ سمینار میں بحیثیت مہمان خصوصی مخاطب کرتے ہوئے

لالو پرساد یادو دواخانہ میں شریک

ممبئی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو کو آج طبی معائنہ کیلئے دواخانہ میں شریک کردیا گیا۔ یہ ان کا معمول کا طبی معائنہ ہے۔ پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ ایشین ہارٹ انسٹیٹیوٹ باندرہ کُرلا کامپلیکس کے ترجمان نے کہا کہ ان کے طبی معائنہ کے بعد ہی کچھ کہا جاسکے گا۔ اُن سے سوال کیا گیا تھا کہ کیا 66 سالہ قائد کے

صدر بی جے پی امیت شاہ جموں کے عوام کی خوشامد میں مصروف

کٹھوا (جموں و کشمیر) ۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر صدر بی جے پی امیت شاہ نے آج جموں کے عوام کی خوشامد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نہ صرف اس علاقہ کو انصاف حاصل کرنے میں مدد کرے گی بلکہ گزشتہ 60 سال سے حکومتیں جو ’’سوتیلی ماںکا سلوک‘‘ جاری رکھے ہوئے ہیں، اس کا خاتمہ بھی کرے گی۔ وہ جلسہ عام سے خطاب کررہ

وزیر خارجہ سشما سوراج کا دورۂ ویتنام ، تجارت ، دفاع اور صیانت سرفہرست موضوعات

ہنوئی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے ویتنام کے ساتھ دفاعی اعتبار سے اہم تعلقات میں اضافہ کرنے کے مقصد سے وزیر خارجہ سشما سوراج آج سے اعلیٰ سطحی قائدین کے ساتھ کئی ملاقاتیں کریں گی جن کا مقصد ربط، تجارت، دفاع اور صیانتی تعاون پر مرکوز ہوگا۔ سشما سوراج کل شام یہاں پہونچی تھیں۔ انہوں نے وزیر خارجہ ویتنام پہام بنہہ منہہ کے ساتھ بات

نائب وزیراعظم برطانیہ نک کلیگ کی ارون جیٹلی سے ملاقات

نئی دہلی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) نائب وزیراعظم برطانیہ نک کلیگ نے آج مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی سے ملاقات کرکے کئی باہمی دلچسپی مسائل پر بشمول اِستقدامی اثر سے ٹیکس میں ترمیمات کے مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے بموجب جیٹلی نے وضاحت کی کہ حکومت کا موقف استقدامی اثر کے ساتھ ٹیکس کی ترمیمات کے بارے میں کیا ہے اور ووڈا فون اور کیر

پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑنے کا مطالبہ

ممبئی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی جانب سے جموں و کشمیر میں بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شیوسینا نے کہا کہ صرف بات چیت منسوخ کرنا کافی نہیں ہے، ہندوستان کو چاہئے کہ سبق سکھانے کیلئے اپنے پڑوسی ملک کے خلاف جنگ چھیڑ دے۔ شیوسینا کے ترجمان ’’سامنا‘‘ کے اداریہ میں شیوسینا نے کہا کہ ح

بہار اسمبلی ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست قبول

پٹنہ۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بہار اسمبلی کی 10 نشستوں کیلئے ضمنی انتخابات میں عوامی فیصلہ قبول کرتے ہوئے جس میں بی جے پی کو صرف 4 اور ’’عظیم سیکولر اتحاد‘‘ کو 6 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔ سشیل کمار مودی نے کہا کہ پارٹی نتائج کا جائزہ لے گی اور آئندہ سال اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے اپنی کوششوں کا جائزہ لے گی۔ انہوں نے کہا ک

اعظم ترین رائے دہی یقینی بنانے مرکز اور الیکشن کمیشن کو نوٹس

نئی دہلی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج ایک درخواست مفادِ عامہ پر جس میں خواہش کی گئی تھی کہ انہیں ایسے رہنمایانہ خطوط کا تعین کرنے کی ہدایت دی جائے جس سے زیادہ سے زیادہ شہری انتخابات میں اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کریں، مرکز اور الیکشن کمیشن کو نوٹسیں جاری کیں۔ جسٹس ایچ ایل دتو اور ایس اے بوبڑے نے الیکشن کمیشن اور مرکز کو

عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ نئی تعلیمی پالیسی زیر غور

حیدرآباد ۔ 24 اگسٹ ( پی ٹی آئی) مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے آج کہا کہ عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ درکار نئی تعلیمی پالیسی کی ترتیب و تدوین کے لئے مرکزی حکومت بہت جلد ریاستی ‘ علاقائی اور قومی سطحوں پر بحث و مباحث کا آغاز کرے گی ۔ کیشو میموریل ایجوکیشنل سوسائٹی کی پلاٹنم جوبلی تقاریب کے ضمن میں سوسائٹی کے زیر اہتمام

چندرا بابو کا آج دورہ دہلی

حیدرآباد 24 اگست (آئی این این) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو 25 اگست دو شنبہ کو نئی دہلی روانہ ہوں گے جہاں 4 بجے شام وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی ملاقات مقرر ہے ۔ اس موقع پر وہ اپنی ریاست آندھرا پردیس سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔