انشورنس بل سلیکٹ کمیٹی سے رجوع کرنے اپوزیشن کا اصرار
نئی دہلی ۔ یکم اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) انشورنس بل کی منظوری پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جو نریندر مودی حکومت کی پہلی بڑی اصلاحات کی کوشش قرار دی جا رہی ہے ۔ اس بل کے ریعہ انشورنس شعبہ میں راست بیرونی سرمایہ کاری کی شرح کو بڑھا کر 49 فیصد تک کردینے کی گنجائش ہے ۔ راجیہ سبھا میں کانگریس کے بشمول 9 سیاسی جماعتوں نے اس بل کو ایوان کی منتخبہ