گیتا پر جسٹس دیوے کا بیان نامناسب اور غیر ضروری: سی پی ایم

نئی دہلی۔ 3؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ سی پی آئی ایم نے جسٹس اے آر دیوے کے اس بیان کو نامناسب اور غیر ضروری قرار دیا کہ اسکولوں میں بھگوت گیتا اور مہابھارت پڑھائی جانی چاہئے۔ سپریم کورٹ کے جج کے اس بیان کی شدید مخالفت کرتے ہوئے سی پی ایم پارٹی پولیٹ بیورو نے ایک بیان میں کہا کہ جسٹس دیوے نے آخر کس بنیاد پر پہلی جماعت سے ہی تمام اسکولوں م

حیدرآبادی شیٹلر کیشپ کو کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل

گلاسگو۔3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کامن ویلتھ گیمس میں آج کا دن ہندوستان کیلئے کافی اچھا رہا جہاں پی کیشپ نے شیٹل مقابلوں میں 32 سال کے طویل عرصہ کے بعد ہندوستان کو پہلا گولڈ میڈل دلایا اور ایک نئی تاریخ رقم کی۔ دہلی کامن ویلتھ گیمس میں برانز میڈل حاصل کرنے والے پی کیشپ نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں سنگاپور کے ڈیرک وونگ کو 21-14، 11-21، 21-19 سے

اینڈرسن کا جڈیجہ سے بدکلامی کا اعتراف

لندن۔ 3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن کو آئی سی سی کی سماعت کے بعد قصوروار قرار نہیں دیا گیا لیکن انہوں نے ہندوستانی آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ سے بدکلامی کا اعتراف کیا ہے۔ یہ واقعہ ناٹنگھم میں پہلے ٹسٹ کے دوران پیش آیا تھا۔ ای ایس پی این کرک اِنفو کی رپورٹ کے مطابق اینڈرسن نے لفظی جھڑپ کے دوران رویندر جڈیجہ کے دا

گلاسگو میں ہندوستانی جتھے کے 2 ارکان گرفتار

گلاسگو ۔3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کامن ویلتھ گیمز میں آج ہندوستان کو اس وقت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑا جب انڈین اولمپک اسوسی ایشن (آئی او اے) سیکریٹری جنرل راجیو مہتا اور ریسلنگ کے غیرمربوط ریفری ویریندر ملک کو مختلف الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔ راجیو مہتا کی حالت ِ نشہ میں ڈرائیونگ پر گرفتاری عمل میں آئی جبکہ ویریندر ملک جو ہندوستانی س

ظہیر خاں چمپینس لیگ میں واپسی کے خواہاں

نئی دہلی۔ 3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سینئر ہندوستانی فاسٹ بولر ظہیر خاں تیزی سے فام میں واپسی کے خواہاں ہیں اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز سے پہلے ستمبر میں چمپینس لیگ ٹوئنٹی 20 میں حصہ لینے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ آئندہ ماہ چمپینس لیگ میں کھیلنا چاہتے ہیں۔

’’شاپنگ‘‘ کے دوران چوکس رہنا ضروری…!

خریداری کیلئے جانے سے پہلے ان تمام چیزوں کی فہرست بنا لیں، جو آپ کو بازار سے خریدنی ہیں۔ پھر اپنی ضروریات اور بجٹ کو بھی مدنظر رکھیں۔ خریداری کرتے وقت ان چیزوں کو ترجیح دیں جو بہت ضروری ہوں۔ بازار جاتے وقت رقم کبھی ایک جگہ نہ رکھیں بلکہ پرس کے مختلف گوشوں میں رکھیں۔ ورنہ ذرا سی غفلت سے آپ نقصان اُٹھاسکتی ہیں۔ خواتین کے نازک مزاج پر د

بچوں کو کیسے پڑھائیں ؟

اکثروالدین کو شکایت رہتی ہے کہ بچے پڑھائی میں دلچسپی نہیں لیتے ۔ بچوں کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ پڑھائی مشکل ہے ۔ اساتذہ اپنی طرف سے اپنے فرائض پورے کر رہے ہوتے ہیں پھر کمی کہاں رہ جاتی ہے ۔ دراصل اساتذہ کا مخلصا نہ رویہ تعلیمی عمل کو موثر بناسکتا ہے ۔ لیکن اس بات سے بہت کم اساتذہ واقف ہیں ۔ ہمارے ہاں اسکولوں میں تعلیمی عمل کو موثر بنانے

سنگین غلطی

شرارتیں تو اس کی گھٹی میں پڑی ہوئی تھیں۔ گھروں کی دیواروں پر دوڑنا ، چھتوں پر چھلانگیں لگانا ، باغوں اور درختوں پر چڑھنا اور پھل توڑ لینا … غرض کسی لمحے نچلا ہی نہیں بیٹھتا تھا ۔ سب اسے چھلاوا کہتے تھے ۔ ایک دن اس کے ننھے دوستوں نے فیصلہ کیا کہ ایک میل دور گنّے کے کھیت میں جاکر خوب گنّے چوسے جائیں۔ سب دوست دوڑتے ، بھاگتے کھیت میں داخل