Month: 2014 اگست
نکسلائیٹ متاثرہ ریاستوں میں موبائیل ٹاورس
کابینی نوٹ کی تیاری‘کابینہ کے اجلاس میں قطعی فیصلہ کا امکان
وزیراعظم کا دورۂ نیپال
پھر ترے کوچہ کو جاتا تھا خیال
دلِ گم گشتہ مگر یاد آیا
وزیراعظم کا دورۂ نیپال
انیسہ سے 3 سال قبل ملازمت کا وعدہ کیا گیا
چیف منسٹر سے دو مرتبہ ملاقات کے بعد بھی ملازمت نہیں ملی
2011 سے فائل آگے نہیں بڑ ھ پائی
دہلی میں گولڈ اور گلاسگو میں سلور میڈل حاصل کرنے والی ایتھلیٹ سخت برہم
ہندوستان کامن ویلتھ گیمس میں پانچویں مقام پر مسرور
گلاسگو ۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے بیسویں کامن ویلتھ گیمس میں سرفہرست 5 ممالک میں شمولیت کے مقصد کو کامیابی کے ساتھ حاصل کرلیا ہے اور اس دوران ملک کے لئے کئی نئے سوپراسٹارس ابھر کر آئے ہیں۔ تاہم دو عہدیداروں کی گرفتاری نے جشن کے ماحول کو متاثر کیا ہے۔ گلاسگو میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمس میں ہندوستان نے 216 ارکان پر مشتمل ایک طاق
برقی کٹوتی سے زرعی فصلوں کو نقصان
کاماریڈی:4؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)برقی کٹوتی کیخلاف کاماریڈی ڈویژن میں کسانوں نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے سب اسٹیشنوں پر دھرنا دیا۔ زرعی شعبہ کو 7 گھنٹہ بلاوقفہ سربراہی کرنے کا حکومت کی جانب سے اعلان کے باوجود اس کی عمل آوری نہ کرنے اور صرف 4 گھنٹے برقی سربراہ کرنے پر کسانوں نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ موسم برسات کے آغاز سے
طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے پر زور
نارائن پیٹ 4 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)طلباء میں سائنسی رجحان پیدا کرنے کیلئے اساتذہ ان کے اندر کی مخفی صلاحیتوں کو ڈھونڈ کر تجربات اور مشاہرات کی شکل میں سامنے لائیں ۔ جناب وحید نثار ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر نارائن پیٹ نے ماڈرن ہائی اسکول نارائنا پیٹ میں ڈیویژن کے تمام 15 منڈلوں کے سائنس کے اساتذہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ طلباء ک
گھر گھر شجرکاری مہم کی ضرورت
سرپور ٹاون 4 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپورٹاون مستقر سوشیل ویلفیر ریسیڈنشیل کالج بوائز (Social welfare Residential College)میں آج یعنی 3 اگست کے روز عالمی فرینڈ شپ ڈے کے سلسلہ میں خصوصی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس پروگرام میںمہمان خصوصی کی حیثیت سے سب انسپکٹر آف پولیس سرپور ٹاون جی راکیش نے شرکت کی ۔ اس اجلاس کی کارروائی فیچر لونگ کلب صدر اے
برقی سب اسٹیشن آپریٹرس کو معطل کرنے کا مطالبہ
یلاریڈی 4 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صحیح ڈھنگ سے برقی سربراہ نہ کرنے والے آپریٹروں کو فوری خدمات سے برخواست کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے منڈل لنگم پیٹ کے پولکم پیٹ،کناپور ۔ پوتائی پلی مواضعات سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کسان پولکم پیٹ برقی سب اسٹیشن کو قفل ڈال کر اس کے روبرو دھرنا منظم کرتے ہوئے احتجاج کیا ۔ سب اسٹیشن سب سٹیشن پر آپریٹروں