مصر کے صحرائے سینائی میں 11 عسکریت پسند ہلاک

قاہرہ۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی صیانتی افواج نے شمالی صحرائے سینائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 11 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ عسکریت پسندوں نے فوج پر حملے کیلئے جو 3 گاڑیاں اور 8 موٹر سائیکلیں استعمال کی تھیں ، انہیں تباہ کردیا گیا۔

وزیراعظم مودی کے ’تاریخی‘ دورۂ نیپال کا اختتام

کٹھمنڈو ، 4 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے ’’تاریخی‘‘ دورۂ نیپال کا متعدد اقدامات کے ساتھ اختتام کیا، جن میں چار باتوں تعاون، ربط و ضبط، ثقافت اور دستور پر توجہ مرکوز کی گئی تاکہ باہمی روابط کو فروغ حاصل ہوسکے۔ مودی نے جو 17 سال میں نیپال کا دورہ کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیراعظم ہیں، نیپالی قیادت بشمول صدر ر

نیوزی لینڈ میں عید ملاپ، پروفیسر علوی کی کتاب کا رسم اجراء

آکلینڈ۔ 4 اگست (سید مجیب کی رپورٹ) آکلینڈ کے کمیونٹی ہال میں 3 اگست کی شام اُردو۔ ہندی کلچرل ایسوسی ایشن نیوزی لینڈ کے زیراہتمام عید ملاپ تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ممتاز شاعر و ماہر تعلیم پروفیسر محمد رئیس علوی کی کتاب ’’اندرون شمال کا تنگ راستہ‘‘ کا رسم اجراء رکن پارلیمنٹ نیوزی لینڈ کمل جیت سنگھ بخشی نے انجام دیا۔ ارکان پارلیم

چین میں زلزلہ کے مہلوکین کی تعداد 400 ہوگئی

بیجنگ 4 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) چین نے آج ہزارہا سپاہیوں اور پولیس عملہ کے علاوہ آتش فرو عملہ کو زلزلہ سے متاثرہ ینان صوبہ کو روانہ کیا ہے جہاں آئے تباہ کن زلزلہ میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 400 ہوگئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ زلزلہ کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ گذشتہ 14 برسوں میں اس علاقہ میں یہ سب سے شدت کا زلزلہ قرار دیا جارہا ہے ۔ اب ت

ریزرو بینک کی دو ماہی مالیاتی پالیسی کا آج اعلان ‘ شرح سود میں تبدیلی کا امکان نہیں

نئی دہلی 4 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ریزرو ینک آف انڈیا کی جانب سے اپنی دو ماہی مالیاتی پالیسی کا کل اعلان کیا جائیگا اور یہ امید کی جا رہی ہے کہ بینک کی جانب سے شرح سود میں کسی طرح کی تبدیلی نہیں کی جائیگی ۔ ریزرو بینک کی جانب سے اس پالیسی کا ایسے حالات میں اعلان کیا جانے والا ہے جب یہ اندیشے ظاہر کئے جا رہے ہیں کہ کم بارش کے نتیجہ میں ملک م