انتقال

حیدرآباد ۔ /7 اگست (راست) جناب احمد علی خان ولد جناب غلام رسول خان مرحوم کا انتقال /4 اگست 2014 ء کو واقع سن سٹی میں ہوا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ /5 اگست کو مسجد سن سٹی میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ شاہ قاسم مجتہدہ گروہ مشیرآباد میں عمل میں آئی ۔ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ چار لڑکے شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر : 9246573908 پر رب

نماز کا انحصار مرضی پر نہیں

جب تم ادا کرچکو نماز تو ذکر کرو اللہ تعالی کا کھڑے ہوئے اور بیٹھے ہوئے اور اپنے پہلوؤں پر (لیٹے ہوئے) پھر جب مطمئن ہو جاؤ (دشمن کی طرف سے) تو ادا کرو نماز (حسب دستور) بے شک نماز مسلمانوں پر فرض کی گئی ہے اپنے اپنے مقرر وقت پر۔ (سورۃ النساء۔۱۰۳)

نماز کا انحصار مرضی پر نہیں

جب تم ادا کرچکو نماز تو ذکر کرو اللہ تعالی کا کھڑے ہوئے اور بیٹھے ہوئے اور اپنے پہلوؤں پر (لیٹے ہوئے) پھر جب مطمئن ہو جاؤ (دشمن کی طرف سے) تو ادا کرو نماز (حسب دستور) بے شک نماز مسلمانوں پر فرض کی گئی ہے اپنے اپنے مقرر وقت پر۔ (سورۃ النساء۔۱۰۳)

اسلام کی چکی گھومتی رہے گی

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اسلام کی چکی ۳۵ برس، ۳۶ برس یا ۳۷ برس تک گھومتی رہے گی۔ پھر اگر لوگ ہلاک ہوں گے تو اس راستے پر چلنے کی وجہ سے ہلاک ہوں گے، جس پر چل کر پہلے لوگ ہلاک ہوچکے ہیں اور اگر ان کے دین کا نظام کامل و برقرار رہا تو ان کے دینی نظام کی تکمیل و برق

کملابینی وال کی برطرفی سیاسی انتقام کی مثال ‘ کانگریس ‘ فیصلہ درست ‘ حکومت

نئی دہلی 7 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) میزورم کی گورنر کملا بینی وال کو برطرف کئے جانے پر این ڈی اے حکومت کو آج اپوزیشن کی سخت تنقید کا نشانہ بننا پڑا ہے جبکہ اپوزیشن نے اسے سیاسی انتقام قرار دیا ہے لیکن حکومت نے اس الزام کی تردید کی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ بینی وال کے خلاف سنگین الزامات کی وجہ سے یہ کارروائی کی گئی ہے ۔ حکومت کا یہ اصرار بھی ت