امریکہ ہندوستان کو ہتھیاروں کا سب سے بڑا سپلائر
نئی دہلی 12 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) گذشتہ تین سال میں امریکہ نے روس پر سبقت حاصل کرتے ہوئے ہندوستان کو ہتھیاروں کے نظام سربراہ کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے ۔ راجیہ سبھا کو آج اس بات سے مطلع کیا گیا ہے ۔ ایوان بالا میں ایکسوال کے تحریری جواب میں وزیر دفاع مسٹر ارون جیٹلی نے کہا کہ گذشتہ تین سال میں ہندوستان نے بیرونی ایجنسیوں سے ہتھیا