ڈومینی کی ایشیاء میں پہلی سنچری ‘ جنوبی افریقہ 455/9d

گال۔17جولائی ( سیاست ڈاٹ کا م ) جے پی ڈومینی نے نمبر 8پر بیٹنگ کرتے ہوئے ایشیاء میں اپنے کریئر کی پہلی اور مجموعی طور پر ٹسٹ میں چوتھی سنچری اسکور کرتے ہوئے ٹیم کو نازک صورتحال سے باہر نکالتے ہوئے مستحکم موقف میں لاکھڑا کیا ہے ۔ ڈومینی نے 206گیندوں میں 10چوکوں کی مدد سے ناقابل تسخیر 100رنز اسکور کئے جس کے بعد کپتان ہاشم آملہ نے پہلی اننگز 4

نوجوان ٹیم بہتر مظاہرے کیلئے پُرعزم : ہاؤگُڈ

گلاسگو۔17جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) متوازن ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کے چیف کوچ نیل ہاؤگُڈ پُرعزم ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم یہاں منعقد شدنی کامن ویلتھ گیمس میں بہتر مظاہرہ کیلے تیار ہے ۔ ہندوستانی کھلاڑیوں کیلئے کامن ویلتھ گیمس سے قبل بہترین تیاری کا اس سے اچھا موقع نہیں مل سکتا تھا کہ انہیں ملیشیاء کے خلاف بیرون ملک ٹسٹ سیری

دو مقابلوں کی ناقص کارکردگی پر اخراج زیادتی : اکمل

لاہور۔17جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین کامران اکمل سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پرشدید مایوس ہیں ۔ وکٹ کیپر نے کہا ہے کہ سینئرکھلاڑیوں کو عزت دینی چاہئے، دو ٹوئنٹی 20مقابلوں کی ناقصکارکردگی پرٹیم سے باہر کرنا زیادتی ہے۔کامران اکمل سمر کیمپ اور پھر سری لنکا کے خلاف اسکواڈز میں ش

مودی کی انجیلا مرکیل سے بات چیت

فرینکفرٹ 17 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکیل سے بات چیت کی اور ان پر واضح کیا کہ جرمنی ہندوستان کا ایک قابل قدر دوست ہے اور وہ باہمی تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے ان کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ مودی نے برازیل سے واپسی کے موقع پر جرمنی میں اپنے توقف کے موقع پر مرکیل سے بات چیت کی ۔ مودی

توہم پرستی سے بچو!

کیا نہیں دیکھا تم نے ان لوگوں کی طرف جنھیں دیا گیا حصہ کتاب سے وہ (اب) اعتقاد رکھنے لگے ہیں جہت اور طاغوت پر اور کہتے ہیں ان کے بارے میں جنھوں نے کفر کیا کہ یہ کافر زیادہ ہدایت یافتہ ہیں ان سے جو ایمان لائے ہیں۔ (سورۃ النساء۔۵۱)

فتنہ سے بچو!

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’عنقریب گونگے، بہرے اور اندھے فتنے کا ظہور ہوگا۔ جو شخص اس فتنہ کو دیکھے گا اور اس کے قریب جائے گا، وہ فتنہ اس کو دیکھے گا اور اس کے قریب آجائے گا۔ نیز اس فتنہ کے وقت زبان درازی، تلوار مارنے کی مانند ہوگی‘‘۔ (ابوداؤد)

اعتکاف… خلوت اور جلوت کے فوائد پر مشتمل جامع عبادت

رمضان المبارک ایسا عظمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے، جو امت محمدیہ پر سایہ فگن ہوکر ان کو گناہوں کی حرارت سے بچاتا ہے، معاصی سے محفوظ رکھتا ہے، ان کے دلوں کو پاکیزہ بناتا ہے، ان سے برے صفات دور کرکے اخلاق حسنہ کا پیکر بناتا ہے، ان کے دلوں میں شوق عبادت پیدا کرتا ہے، یہاں تک کہ ان میں تقویٰ کا جوہر پیدا ہو جاتا ہے۔ اور یہی بعثت کا اہم مق