Month: 2014 جولائی
یو اے ای میں ایسٹ انڈیا کمپنی کا اسٹور
دبئی ۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی جو ہندوستانی نژاد انٹری پرینر کی سربراہی والی فوڈ برانڈ ہے، اس نے یو اے ای میں اپنے پہلے اسٹور کی شروعات کی ہے۔ عمدہ اقسام کی چائے اور کافی کے علاوہ یہ کمپنی شیرینی اور بسکٹس و نیز چاکلیٹ اور جام فراہم کرتی ہے۔ یہ کمپنی چین کے دستی مصنوعات اور چائے اور کافی کیلئے پورسلین بھی فر
انتقال
حیدرآباد ۔ 17 ۔ جولائی : ( راست ) : محترمہ طیبہ بلگرامی کی اطلاع کے مطابق محترمہ بیگم خدیجہ ہاشم مہدی دختر نواب سرمہدی یار جنگ بہادر کا جمعرات 18 رمضان کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین نواب عماد الملک کے مقبرہ پنجہ گٹہ میں بروز جمعہ 19 رمضان وقت عصر مقرر ہے ۔ وہ نواب مہدی نواز جنگ کی بہو تھیں ۔ پسماندگان میں تین صاحبزادے مسرس سید حسین مہدی ، سید عل
ایران کے نیوکلیر پروگرام پرمعاہدہ کی توقعات
واشنگٹن، 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما نے ایرانی جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ قابل بھروسہ راستہ ‘‘ دکھائی دیا ہے۔ اس لیے اتوار تک کی طے شدہ قطعی مہلت سے سے زیادہ وقت کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ اوباما نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ” ہماری ٹیم ایران کے ساتھ بات چیت جاری
امریکہ اور یورپی یونین کی روس پر نئی تحدیدات
واشنگٹن ؍ برسلز ، 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ اور یورپی یونین نے روس پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ روس کو یوکرین کے باغیوں کی حمایت کا نتیجہ بھگتنا ہو گا۔ ان نئی پابندیوں کا اعلان چہارشنبہ کو رات گئے کیا گیا۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق امریکہ نے روس کی دو انرجی کمپنیوں، آٹھ اسلحہ سازکمپ
عصمت ریزی کے بڑھتے واقعات
قانون سخت کرکے یہ معلوم ہوگیا
ذہنیت بدلنا ہی جرم کو مٹاتا ہے
عصمت ریزی کے بڑھتے واقعات
’’نیدرلینڈز 300 بوسنیائی شہریوں کے قتل کا ذمہ دار‘‘
دی ہیگ ۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بوسنیا میں قتل عام کی گذشتہ ہفتے 19ویں برسی کے موقع پر سینکڑوں بوسنیائی شہر سریبرینتسا آئے۔ ایک ولندیزی عدالت نے فیصلہ دیا ہیکہ نیدرلینڈز 1995 میں بوسنیا ہرزیگووینا کے شہر سریبرینتسا میں 300 سے زیادہ بوسنیائی مسلمان مردوں اور لڑکوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ہے۔ یہ 300 مرد اور لڑکے ان 5 ہزار بوسنیائی شہریوں میں
کابل ایرپورٹ پر بندوق برداروں کا حملہ
کابل 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بندوق برداروں نے سحر کے وقت سے پہلے کابل انٹرنیشنل ایرپورٹ پر راکٹ حملہ کیا جس کی وجہ سے ایرپورٹ عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ فوج اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں چاروں عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ عسکریت پسندوں نے دو عمارتوں پر قبضہ کرلیا تھا جو ایرپورٹ سے 700 میٹر شمال میں زیرتعمیر تھیں
مسلمانوں کی بہبود کے لیے 1000 کروڑ روپئے مختص
حکومت کیا آئمہ و موذنین کی تنخواہیں بھی دے گی ؟آئمہ و موذنین غریب و بدحال ، مالی مدد ضروری : عابد رسول خاں
تنخواہوں کی ادائیگی سے مساجد کے معاملت میں حکومت کی مداخلت کا خدشہ : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
فلپائن: سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی
منیلا۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فلپائن کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان رماسن سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی۔ طوفان کے باعث دارالحکومت منیلا کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور یہاں کے لاکھوں مکین جمعرات کو دوسرے روز بھی بجلی سے محروم رہے۔ طوفان کے باعث منیلا کی اکثر سڑکیں اور گلیاں درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے بند ہو گئی ہ
مشرقی یوکرین میں نو فوجی ہلاک
کیف ، 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مشرقی یوکرین میں ملکی فوج اور باغیوں کے مابین جھڑپوں میں کم از کم نو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یوکرین کے عسکری ذرائع کے مطابق روسی سرحد کے قریب اِسوارینوکے مقام پر باغیوں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ اسی طرح اسٹیپانکووا میں بھی باغیوں نے یوکرین کی فوج کا گھیرا توڑنے کی کوشش کی۔ کییف حکام کے بقول اس طرح اپریل سے