ہند۔ پاک امن کے فروغ کیلئے 21 ویں صدی کی مہم

دوحہ۔ 20؍جولائی (سیاست ڈاٹ کام)۔ 17 ممالک کے 20 ہزار میل کا فاصلہ بذریعہ کار طئے کرنا کوئی آسان کام نہیں لیکن اسٹار ملک نے ہند۔ پاک دوستی اور امن کو فروغ دینے کی اپنی مہم میں یہ ایک کارنامہ انجام دیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی بیل ہوٹل دوحہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ 12 دسمبر 2012ء کو 12 بجکر 12 منٹ 12 سکنڈ پر لندن سے روانہ

اسرائیلی سفارتخانہ میں برسرکارسنگلا مودی کے پرائیوٹ سکریٹری

نئی دہلی۔20جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی ایف ایس آفیسر سنجیوکمار سنگلا کو وزیراعظم نریندر مودی کا پرائیوٹ سکریٹری مقرر کیا جارہا ہے ۔ وہ وکرم مصری کی جگہ لیں گے جنہیں اسپین کا سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔ سنگلا 1997ء بیاچ کے آفیسر ہیں اور وہ اسرائیل کے تل ابیب میں واقع ہندوستانی سفارت خانہ میں متعین تھے اب وہ پی ایم او میں ڈیوٹی کیلئے ہندوستان

ملائیشیائی طیارہ کے ملبہ سے219نعشیں برآمد

کیف۔20جولائی( سیاست ڈاٹ کام)ملائیشیا کے مارگرائے جٹ طیارے کے ملبہ سے اب تک 219نعشیں برآمد کی جاچکی ہے اور موافق ماسکو باغیوں نے ان پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے ۔ دوسری طرف صدر روس ولایمیرپوٹین پر عالمی دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ یوکرین کے باغیوں کے زیراثر علاقہ میں مقامی حادثہ تک بے ضرررسائی یقینی بنائے ۔ یوکرین کے نائب وزیراعظم ولودمیرگرویزم

امریکی سفارت خانہ کی شاہراہ پر سروں کا سمندر

آکلینڈ۔ 20؍جولائی (سید مجیب کی رپورٹ)۔ فلسطین میں اسرائیلی جارحانہ فوجی کارروائی، بربریت اور بے قصور فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ایک زبردست احتجاجی جلوس شہر آکلینڈ میں نکالا گیا، جو امریکی سفارت خانہ برائے نیوزیلینڈ کے روبرو جلسہ عام میں تبدیل ہوگیا۔ احتجاجی جلوس اور جلسہ عام میں شریک عوام کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ امریکی س

جنگ بندی کے کوئی آثار نہیں‘ تاحال 435 فلسطینی اور 13 اسرائیلی ہلاک

غزہ؍یروشلم۔ 20؍جولائی (سیاست ڈاٹ کام)۔ غزہ میں آج اسرائیلی فوجی کارروائی شروع ہونے کے بعد سب سے زیادہ بمباری کی گئی جس میں تقریباً 100 فلسطینی جاں بحق ہوگئے ۔ اس طرح اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 435 تک پہونچ گئی ہے ۔ اسرائیل نے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا اور ساتھ ہی ساتھ زمینی کارروائی میں بھی شدت پیدا کردی ہے تاکہ حماس کے نشانو

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 153 رنز سے شکشت دی، اسٹین، مورکل کا عمدہ مظاہر ہ

گالے 20جولائی (سیاست ڈاٹ کام)تیز گیند باز ڈیل اسٹین اور مورنے مورکل نے اتوار کو یہاں سری لنکائی بیٹنگ کی چولیں ہلا کر رکھ دی اور جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں 153 رنز سے بڑی فتح دلائی۔اسٹین اور مورکل نے چار چار وکٹ لئے جبکہ کار گذار اسپنر جے پی ڈومنی نے کمار سنگاکارا سمیت دو وکٹ حاصل کئے جس سے جنوبی افریقہ نے 370 رنز کے ہدف کا تعا

لارڈ ٹسٹ :چوتھے دن کے وقفہ تک ہندوستان کو 243 رنز کی سبقت

 لارڈز20 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )لارڈٹسٹ کے چوتھے دن ٹیم انڈیا نے لنچ کے وقفہ تک اپنی دوسری اننگز میں 7 وکٹ کے نقصان سے 267 رنز بنا لئے تھے ۔ پہلی اننگز میں 24 رنز سے پیچھے رہ جانے والی ہندوستانی ٹیم کو اس طرح سے 243 رنز سے سبقت حاصل ہوگئی ۔ رویندر جڈیجہ اور بھونیشور کمار کریز پر ڈٹے ہوئے تھے ۔ ہندوستان کو ان دونوں سے کافی امیدیں وابستہ ہیں ک