دہلی میں حکومت تشکیل دینے بی جے پی سرگرم‘ اکثریت حاصل کرنے کی مساعی

نئی دہلی ۔20جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) دہلی بی جے پی کے صدر ستیش اوپادھیائے نے آج پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور دہلی میں حکومت تشکیل دینے سے متعلق اُمور پر تبادلہ خیال کیا ۔ دہلی میں پائے جانے والی موجودہ صورتحال پر پارٹی کے ارکان اسمبلی کے خیالات کے تعلق سے بھی راجناتھ سنگھ کو واقف کروایا گیا ۔ س

حماس سربراہ خالد مشعل کی امیر کویت سے ملاقات

کویت سٹی ۔ /20 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حماس کے سربراہ خالد مشعل نے آج غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کے تعلق سے امیر کویت کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ۔ واضح رہے کہ کویت اس وقت عرب لیگ کا سربراہ ہے ۔ سرکاری میڈیا اور سفارتی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ تاہم امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کے ساتھ بات چیت کی تفصیلات نہیں بتائی ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق غ