دبئی میں پہلی ماحولیات دوست مسجد کا افتتاح

دبئی۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کے سیاحتی اور عالمی تجارتی مرکز دبئی میں ایک منفرد مسجد کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ یہ مسجد ماحولیات دوست ہو گی۔ اسلامی دنیا میں اس نوعیت کی یہ پہلی مسجد ہے۔ میڈیا کے مطابق دبئی میں عالم اسلام کی پہلی ماحول دوست مسجد کا ڈیزائن اور اس کی تعمیر کے انتظامات اوقاف فاؤنڈیشن برائے پیلس امور

نواز شریف عمرہ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم محمد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے۔ گورنر جدہ نے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت 12 رکنی وفد کے ہمراہ جدہ پہنچے ہیں۔ ہوائی اڈے پر قائم مقام سفیر خیام اکبر، کونسل جنرل آف پاکستان آفتاب کھوکھر اور گورن

عراق میں رات بھر حملے،کم از کم 16 افراد ہلاک

بغداد/ اقوام متحدہ ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عراقی شہروں میں رات بھر جاری رہنے والے حملوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری عہدیدار عسکریت پسندوں کی جارحیت روکنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں، جس کی وجہ سے شمالی اور مشرقی عراق کے وسیع علاقہ حکومت کے اقتدار سے باہر ہوچکے ہیں۔ ایک حملہ میں مارٹر سے قصبہ محمودیہ پر فائرنگ کی گئی جس سے

سکندر کا شاندار آل راونڈ مظاہرہ ، زمبابوے فاتح

بولاوایو ۔ 21 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی نژاد سکندر رضا نے شاندار آل رائونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ونڈے میں زمبابوے کو 8 وکٹ سے کامیابی سے ہمکنار کیا۔ سکندر نے افغان اننگز کے دوران دو وکٹ لیے اور 257 رنز کے ہدف کو 141 کی زبردست اننگز کھیل کر انتہائی آسان بنادیا۔تجربہ کار ہیملٹن مساکاڈزا نے 93 رنز اسکور کیے۔ میزبان نے چار