صدر نشین بلدیہ کے آج انتخابات
نارائن پیٹ /2 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انچارج کمشنر بلدیہ نارائن پیٹ مسٹر گنگادھر نے آج اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سرکاری اعلامیہ کے مطابق کل 3 جولائی کو صدرنشین بلدیہ و نائب صدرنشین بلدیہ کا انتخاب عمل میں آئے گا ۔ جس کی نگرانی اسپیشل آفیسر بلدیہ و انچارج آر ڈی او نارائن پیٹ مسٹر وینوگوپال کریں گے ۔ انہوں