Month: 2014 جولائی
اسرائیلی فوج کا ٹوئیٹر ہیک کرلیا گیا
ایک نیوکلئیر تنصیب پر دو راکٹس داغے جانے کا گمراہ کن بیان
خواتین کو خود مکتفی بننے کے لیے ہنر سیکھنے کا مشورہ
کریم نگر میں بیواؤں میں رمضان کٹس کی تقسیم ، جناب خیر الدین کا خطاب
میانمار میں کشیدگی میں اضافہ ‘ ہزاروں افراد کا سڑکوں پر احتجاج
منڈالے ( میانمار ) 4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈالے میں ہزاروں افراد آج سڑکوں پر اتر آئے جن میں کچھ نقاب لگائے ہوئے ہاتھوں میں لاٹھیاں تھامے ہوئے تھے ۔ یہاں بدھسٹ ۔ مسلم فساد میں ہلاک ہوجانے والے ایک شخص کے آخری رسوم جلوس کے موقع پر کشیدگی پیدا ہوگئی ہے جس کے بعد تشدد میں اضافہ کے اندیشے بھی بڑھ گئے ہیں۔ درجنوں
ارجنٹینا کا آج بیلجیم اور ہالینڈ کا کوسٹاریکا سے مقابلہ
براسیلیا۔ 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ارجنٹینا پھر ایک مرتبہ اپنے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی پر انحصار کرے گی جیسا کہ کل وہ یہاں اپنے کوارٹر فائنل مقابلہ میں بیلجیم کے خلاف اس مرحلہ کی ناکامیوں کے سلسلہ کو توڑنے کی خواہاں ہوگی۔ کامیابی کا مرکز ارجنٹینا کا قطعی 4 ٹیموں میں شمار ہوجائے گا جہاں وہ سیمی فائنل میں ہالینڈ یا کوسٹاریکا سے مقابلہ
شاراپوا کو سوشیل میڈیا پر شائقین نے آڑے ہاتھوں لیا
نئی دہلی۔ 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ماسٹر بلاسٹر سچن تنڈولکر کو نہ پہچاننے کا روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا کو شدید نقصان ہورہا ہے اور سوشل میڈیا پر سچن تنڈولکر کے شائقین نے نہ صرف ماریا شاراپوا پر شدید تنقید کی بلکہ اپنے غصے کا بھی اظہار کیا اس کے بعد عوامی سطح پر 5 مرتبہ کی گرانڈ سلام چمپیئن شاراپوا کی مقبو
اگست میں افتتاحی وومنس چمپیئن شپ کا انعقاد
دبئی ۔ 4 جولائی(سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی کے افتتاحی وومنس چمپیئن شپ کا انعقاد ماہ اگست میں ہوگا اور 2017ء ورلڈ کپ میں رسائی کیلئے نئے قواعد پر بھی عمل کیا جائے گا۔ میڈیا ریلیز کے بموجب چمپیئن شپ کا جب اگست میں آغاز ہوگا تو سرفہرست 8 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف مدمقابل ہوں گی جس کے بعد آئی سی سی ورلڈ میں ٹیموں کی رسائی کا فیصلہ ہوگا۔ ہر مقابلہ
نئے معاہدہ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو بہتر مالی فوائد
کراچی ۔ 4 جولائی(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کو جو نیا سنٹرل کنٹراکٹ دیا ہے وہ کھلاڑیوں کیلئے مالی فوائد ثابت ہورہا ہے۔ کھلاڑیوں کو ٹسٹ، ونڈے اور ٹوئنٹی 20 کی فیس میں اضافہ حاصل ہوا ہے۔ اے زمرہ کے کھلاڑیوں کو فی ٹسٹ 5.5 لاکھ روپئے جبکہ ونڈے کیلئے 3.63 لاکھ اور ٹوئنٹی 20 مقابلہ کیلئے 2.75 لاکھ فیس فراہم کی جائے
بوچارڈ آج پہلے اور کیویٹووا دوسرے ومبلڈن خطاب کی خواہاں
لندن ۔ 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایجین بوچارڈ گرانڈ سلام کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی کینیڈا کی کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے اور کل ومبلڈن 2014ء کے خطابی مقابلہ میں ان کا مقابلہ 2011ء کی چمپیئن چیک جمہوریائی کھلاڑی پیٹرا کیویٹوا سے ہوگا۔ 20 سالہ بوچارڈ تیسری مرتبہ خوش قسمت ثابت ہونے کیلئے اپنی تمام توانائیاں کل کے مقابلہ م
منزل کی تلاش
وحید اشرف
حضرت خواجہ اجمیریؒ
ڈاکٹر سید بشیر احمد
’’دی نیویو‘‘
جمالیات ، مکمل حسن ، جلد کی دیکھ بھال ، تراشیدہ جسم کے حصول کا مرکز
ماہر ڈاکٹروں کے زیرانتظام حیدرآباد کا اولین ادارہ
طب نبوی ؐسے صحت مند زندگی
حضور نبی اکرم ؐ کا ارشاد مبارک ہے :
٭کھانا ہاتھ دھو کر‘ داہنے ہاتھ سے بسم اللہ پڑھ کر شروع کریں۔
٭نظام انہضام کی بہتری کیلئے ہفتہ میں دو روزے رکھیں۔
٭مریض کے پاس بیٹھ کر کھانا نہ کھائیں۔
٭تکیہ لگا کر اور کھڑے ہوکر کھانے سے بدہضمی ہوتی ہے
٭کھانا ٹھنڈا کرکے کھاؤ‘ گرم کھانے سے معدہ کمزور ہوتا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی کا آج پہلا دورہ ٔجموں و کشمیر
جموں ؍ سرینگر 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ریاست جموں و کشمیر میں ریاست گیر سطح پر سخت حفاظتی انتظامات وزیراعظم نریندر مودی کے اوّلین دورے ریاست سے قبل کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم کل جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے اور کٹرا سے روانہ ہونے والی اوّلین ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ وہ سرینگر میں سینک سمیلن (فوجی کی چوٹی کانفرنس) سے بھی خطاب کریں گے۔ اپنے ا