ایل پی جی اور کیروسین پر سبسیڈی حکومت کیلئے چیلنج
نئی دہلی 7جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) ڈیزل کی قیمت کو جاریہ مالیتی سال کسی بھی وقت سرکاری کنٹرول سے آزاد کئے جانے کا امکان ہے لیکن ایل پی جی اور کیروسین پر بھاری سبسیڈی ایک بڑا چیلنج رہے گی۔ اکرا ریسرچ نے ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی زیر قیادت حکومت ڈیزل کی قیمت میں ہر ماہ پچاس پیسے اضافہ کے پیشرو حکومت کے فیصلے کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس طر