معذورین کیلئے مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ
مٹ پلی۔/8جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر ملا پور منڈل میں پنشنرس وظیفہ یاب و جسمانی معذورین کے مطالبات کو حل کریں اور جسمانی معذورین کے پنشن میں اضافہ رقم کے ساتھ کب سے ادا کی جائے گی اس تاریخ کا اعلان کیا جائے ۔ مستحق معذورین کیلئے حکومت تلنگانہ کی جانب سے اعلان کیا جاچکا تھا کہ ایک پختہ مکان تعمیر کروایا جائے گا ۔ درپیش مسائل پر