Month: 2014 جون
پارلیمنٹ بجٹ سیشن : جولائی کے
دوسرے ہفتہ میں شروع ہوگا
ڈانس بارس پر امتناع برقرار،ترمیمی بل منظور
ممبئی۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی اور مہاراشٹرا کے دیگر حصوں میں ڈانس بار پر پابندی برقرار رہے گی۔ اب یہ پابندی تھری اسٹار اور فائیو اسٹار ہوٹلوں پر بھی عائد ہوگی۔ ریاستی کابینہ نے مسودہ ترمیمی بل کو منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے سے ہزاروں بار ڈانسرس کا روزگار متاثر ہوگا اور ان کے ساتھ ہوٹلوں میں کام کرنے والے دیگر ملازمین بیروزگار ہوج
بہار سے راجیہ سبھا نشست پر شرد یادو منتخب
پٹنہ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) جنتا دل (یونائٹیڈ) کے صدر شرد یادو آج بہار کی راجیہ سبھا نشست سے متفقہ طور پر منتخب کرلئے گئے، لیکن دیگر دو ریاستوں میں پارٹی کے سرکاری امیدواروں کو بی جے پی اور جے ڈی (یو) کے باغی امیدواروں کی تائید یافتہ امیدواروں سے سخت چیلنج درپیش ہے۔ دیگر دو ریاستوں سے دستبرداری کی قطعی آخری مہلت 3 بجے دن ختم ہوجانے کے ب
چھتیس گڑھ اِسٹیل پلانٹ میں گیاس کا اخراج ، 5 ہلاک
مہلوکین میں 2 ڈپٹی جنرل مینیجر بھی شامل ، دیگر 30 افراد علیل
ایودھیا، وارناسی اور متھرا میں صیانتی انتظامات میں اضافہ
نئی دہلی ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایودھیا، وارناسی اور متھرا کے مذہبی مقامات کے حفاظتی انتظامات میں شدت پیدا کردی جائے گی کیونکہ محکمہ سراغ رسانی نے اطلاع دی ہیکہ دہشت گرد تنظیمیں ان پر حملہ کرسکتی ہیں۔ یہ فیصلہ آج منعقدہ ایک اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت مرکزی معتمد داخلہ انیل گوسوامی نے کی تھی اور ڈی جی پی سی آر پی ایف دلیپ دیویدی، ی
گجرات فسادات : ذکیہ جعفری کی درخواست پر سماعت ملتوی
احمدآباد۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) گجرات ہائیکورٹ نے آج 2002ء مسلم کش فسادات میں چیف منسٹر نریندر مودی اور دیگر کو کلین چٹ دینے کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے داخل کردہ سابق کانگریس ایم احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کی درخواست ِ سماعت کو آج ملتوی کردیا۔ آئندہ سماعت 15 جولائی کو ہوگی۔
عراق میں بے چینی ،امریکی حملے کی ناکامی کا ثبوت
مودی ، داؤد ابراہیم کو ہندوستان گھسیٹ لائیں گے؟
نئی دہلی۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کو شدت سے مطلوب انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور چھوٹا شکیل کو دہلی کی پٹیالہ ہاؤز کورٹ نے سمن جاری کیا ہے۔ ممبئی کے ایک قومی اخبار میں شائع خبر کے مطابق داؤد ابراہیم کسکر اور شیخ شکیل عرف چھوٹا شکیل کی 16 اگست سے قبل مقامی عدالت میں موجودگی ضروری ہے۔ مودی حکومت، داؤد ابراہیم کو ہندوستان گھسیٹ لا
بغداد پر قبضہ کرنے سُنّی جنگجو گروپ کا مارچ
بغداد۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ سے حوصلہ پانے والے عراق کے سُنّی جنگجو گروپ نے اس ہفتے 2 اہم سُنّی اکثریتی شہروں پر قبضے کے بعد بغداد پر کنٹرول حاصل کرنے کا عہد کرتے ہوئے اس جانب پیشقدمی کی ہے۔ جنگجو گروپ کی بڑھتی پیش قدمی کو دیکھتے ہوئے عوام میں اندیشے پیدا ہوگئے ہیں کہ شیعہ زیرقیادت حکومت ان جنگجوؤں پر قابو پانے کی اہل نہیں ہوگ
سیول سرویس امتحان میں کامیاب 1122 اُمیدواروں میں 34 مسلمان
100 ٹاپ طلبہ میں 4 مسلمان بھی شامل
موصل، تکریت کے بعد کرکوک پر بھی سرکاری کنٹرول نہیں رہا
بغداد ، 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی کْرد فورسز کا کہنا ہے کہ تیل سے مالا مال ملک کے شمالی شہر کرکوک سے عراقی فوج کے فرار ہونے کے بعد انھوں نے اس شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ کْرد فورس کے ترجمان جبار یاور نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ’’کرکوک کْرد جنگجوؤں کے ہاتھ میں ہے۔ اب کرکوک میں کہیں بھی عراقی فوج نہیں ہے‘‘۔ کْرد ج
مسلمان مایوس ہونے کی بجائے صلاحیتوں کا لوہا منوائیں
آئی اے ایس امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے مشرف علی فاروقی سے بات چیت
حکومت کسانوں کے قرض معاف کرنے کی پابند
انتخابی وعدوں کو فراموش نہیں کیا جائیگا ۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا تیقن
موصل، تکریت کے بعد کرکوک پر بھی سرکاری کنٹرول نہیں رہا
بغداد ، 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی کْرد فورسز کا کہنا ہے کہ تیل سے مالا مال ملک کے شمالی شہر کرکوک سے عراقی فوج کے فرار ہونے کے بعد انھوں نے اس شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ کْرد فورس کے ترجمان جبار یاور نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ’’کرکوک کْرد جنگجوؤں کے ہاتھ میں ہے۔ اب کرکوک میں کہیں بھی عراقی فوج نہیں ہے‘‘۔ کْرد ج
آندھرا پردیش کیلئے 56 ہزار کروڑ کی مالی اعانت !ت
مرکزکی نریندر مودی حکومت کیلئے مصیبت کھڑی کرسکتی ہے
ہماچل سانحہ کے مزید دو طلبا کی نعشیں برآمد کرلی گئیں
مابقی کی تلاش کیلئے کوششیں تیز : ہندوستانی بحریہ کے غوطہ خوروں کی آمد
کرپشن سے پاک حکمرانی کا عہد : نائیڈو
کسانوں کو 9 گھنٹے اور گھریلو صارفین کو 24 گھنٹے برقی : کابینی اجلاس
ہماچل سانحہ کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
دفتر وزیر اعظم کو مکتوب روانہ کرنے طلبا کا فیصلہ