ملت اسلامیہ ہائی اسکول اوٹکور میں داخلے

اوٹکور ۔ 13جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملت اسلامیہ ہائی اسکول اوٹکور مسلمہ سرکار حکومت (آندھراپردیش ) اردو میڈیم کا نتیجہ ایس ایس سی صدفیصد رہا ۔ ملت اسلامیہ ہائیاسکول میں دسویں جماعت کا یہ چھٹا بیاچ تھا جملہ 27طلباء و طابات نے درجہ اول میں کامیابی حاصل کی ۔ اس طرح مدرسہ ہذا میں طلبہ نے گریڈ 8.7 کے مماثل درجہ اول سے زبردست کامیابی حاصل کی ۔

رکن اسمبلی شکیل عامر کو مبارکباد

بودھن ۔ 13جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر کو گورنمنٹ وہپ نامزد کئے جانے پر یہاں ٹی آر ایس پارٹی کارکنوں میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ۔ جناب شکیل عامر کو مبارکباد پیش کرنے سابق صدرنشین بلدیہ بودھن جناب محمد غوث الدین کی قیادت میں ایک وفد کل ایم ایل اے بودھن کی قیامگاہ واقع جوبلی ہلز آدتیہ اپارٹمنٹ حیدرآباد پہن

مسلم سینئر سیٹیزنس کی کے سی آر کو مبارکباد

کریم نگر ۔ 13جون ( فیکس ) سکریٹری شعبہ نشر و اشاعت مسلم سینئر سیٹیزنس ویلفیر آرگنائزیشن کریم نگر کے خصوصی اجلاس میں جو صدر عابد حسین منعقد ہوا ۔ تلاوت کلام مجید کے بعد جنرل سکریٹری محمد مصطفیٰ علی انصاری نے کہا کہ چندر شیکھر راؤ اور تلنگانہ عوام کی انتھک جدوجہد کے ذریعہ علحدہ تلنگانہ کے خواب کو حقیقت میں بلدتے ہوئے تلنگانہ 29ویں ریاست

بودھن شہر میں ترقیاتی کام ٹھپ

بودھن ۔13جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تقریباً تین سال سے زائدعرصہ سے مجالس مقامی کے انتخابات نہ ہونے اور اب انتخابات کے بعد نتائج کا اعلان ہونے کے باوجود مجلس بلدیہ بودھن کے نومنتخب ارکان بلدیہ کی حلف برداری و صدرنشین کے انتخابات تعطیل کا شکار ہونے کی وجہ سے شہر میں ترقیاتی کام ٹھپ ہوکر رہ گئے ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے بودھن شہر میں ترقی

شہید تلنگانہ کے لواحقین کی باز آبادکاری پر زور

نظام آباد:13؍ جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حصول تلنگانہ کیلئے شہید ہونے والے شہیدان تلنگانہ کے افراد خاندان کی باز آبادکاری اور ان کے مطالبات کی تکمیل کا مطالبہ کرتے ہوئے این آر ایس پی ضلع کنونیر روی کرن نے شہیدان تلنگانہ کے افراد خاندان کے ساتھ کلکٹریٹ کے روبرو احتجاج کیا اس موقع پر روی کرن نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ حصول تلنگانہ کی

گنے کی میں اضافہ کے لئے حکومت غیر سنجیدہ

منااکھیلی:12جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت فی ٹن گنے کی قیمت 2500روپئے دینے کے لئے شوگر فیکٹری کے مالکان پر دباؤ نہیں ڈال رہی ہے۔ بلکہ کسی بھی معاملہ کو حکومت سنجیدگی سے نہیں لے رہی ہے۔ اس لئے بھاجپا اسمبلی میں اس معاملے کو اہمیت دیتے ہوئے اہم مسئلہ کے طورپر اٹھائے گی ۔ یہ بات سا بق وزیراعلیٰ کرناٹک اور ریاست اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جگ

مدہول گورنمنٹ جونیر کالج میں داخلوں کا آغاز

مد ہول/13 جون ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) مد ہول گور نمنٹ جیو نیر کالج میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے ڈاکڑ محمد یو سف الدین پر نسپل گو رنمنٹ کالج مد ہول نے بتا یا کہ انٹر میڈیٹ سال اول اردو میڈیم ، تلگو میڈیم اوکیشنل کورسس میںداخلوں کا آغاز ہو چکا ہے اس ضمن میں ایس ایس سی کامیا ب طلباء و طالبات کا لج میں داخلوں کیلئے درخواست فارم حا صل کر سکتے

انجینئرنگ کورس میں داخلے کیلئے درخواستوں کی طلبی

آمنگل 13 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اقراء ایجوکیشنل کیرئیر گیڈنس سوسائٹی کی جانب سے اپیل کی جاتی ہے کہ جو بچے دسویں جماعت کامیاب کرچکے ہیں۔ ایسے طلبہ کیلئے راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج ٹکنالوجیز نے 6 سالہ انٹیگریٹیڈ بی ٹیک پروگرام شروع کیا گیا ہے اور اس پروگرام میں داخلوں کیلئے درخواستیں طلب کئے جارہے ہیں۔ اس یونیورسٹی کیمپس باسر ض

تحریک تلنگانہ قائدین کی تہنیتی تقریب

ناگر کرنول 13 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تاسیس تلنگانہ تقاریب کے تحت کل شام مستقر ناگر کرنول کے ضلع پریشد ہائی اسکول گراونڈ پر منعقدہ پروگرام میں تلنگانہ راشٹر سمیتی کے زیر اہتمام مقامی نو منتخبہ رکن اسمبلی ایم جنارھن ریڈی نے تحریک تلنگانہ میں حصہ لینے والے مجاہدین تلنگانہ، شاعروں ،جے اے سی قائدین، صحافیوں کو تہنیت پیش کرتے ہوئے گلپو

بغداد پر قبضہ کرنے سُنّی جنگجو گروپ کا مارچ

بغداد۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ سے حوصلہ پانے والے عراق کے سُنّی جنگجو گروپ نے اس ہفتے 2 اہم سُنّی اکثریتی شہروں پر قبضے کے بعد بغداد پر کنٹرول حاصل کرنے کا عہد کرتے ہوئے اس جانب پیشقدمی کی ہے۔ جنگجو گروپ کی بڑھتی پیش قدمی کو دیکھتے ہوئے عوام میں اندیشے پیدا ہوگئے ہیں کہ شیعہ زیرقیادت حکومت ان جنگجوؤں پر قابو پانے کی اہل نہیں ہوگ

فیفاورلڈ کپ2014کا فائنل‘اسپین کے خلاف برازیل کو شکست

جنیوا۔12جون ( سیاست ڈاٹ کام ) برازیل میں فیفا ورلڈ کپ 2014ء کیلئے عالمی میلہ سج چکا ہے اور خطاب کیلئے 32ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے ہونے کی امیدیں قوی ہیں لیکن ماہرین اعداد و شمار نے پیش قیاسی کردی ہے کہ دفاعی چمپئن اسپین برازیل میں بھی اپنے خطاب کا دفاع کرے گا اور برازیل جیسے خطاب کیلئے مضبوط دعویدار سمجھا جارہا ہے اسے فائنل میں شکست ب

یوپی میں عصمت ریزی واقعات :مہیلا کانگریس کا احتجاج

نئی دہلی ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) آل انڈیا مہیلا کانگریس کارکنوں نے آج اترپردیش بھون کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بدایوں عصمت ریزی مقدمہ اور یو پی میں عصمت ریزی واقعات کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے خلاف احتجاج کیا جارہا تھا۔ کل ہند مہیلا کانگریس کی صدر شوبھا اوجھا نے کہا کہ یو پی میں عصمت ریزی کے واقعات میں تیز رفتار اضافہ پریشان کن ہے۔