Month: 2014 جون
انتقال
حیدرآباد۔/13جون، (دکن نیوز) جناب خواجہ محی الدین ولد جناب محمد شرف الدین مرحوم موظف محاسب محکمہ سمکیات کا 12جون بروز جمعرات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد پیارے میاں ( مصری گنج ) میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور 6لڑکیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 15جون بعد نماز عصر مس
رضائے الہیٰ دنیا و آخرت میں سرخروی کا موجب
مولانا پیر شبیر نقشبندی کا شب برأت اجتماع سے خطاب
ٹی وی دیکھنے والوں کی غذا میں کمی … … امراض قلب کے خطرہ میں اضافہ
وسطانیہ اسکول کے طالب علم بچے جو روزانہ دو گھنٹوں سے زیادہ دیر تک ٹی وی دیکھتے ہیں ان کے ناقص غذا استعمال کرنے اور قلب سے مربوط شریانوں کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرہ میں زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے ۔ محققین نے پتہ چلایا ہے کہ وسطانیہ اسکول میں زیرتعلیم بچے جو گھنٹوں ٹی وی دیکھتے ہیں ان بچوں کی بنسبت جو اتنا ہی وقت کمپیوٹر پر یا ویڈیو گیم
عوام کی فلاح و بہبود اسکیمات پر شفاف عمل آوری کیلئے سیاسی کرپشن کے خاتمہ کا عزم
شہدائے تلنگانہ کے افراد خاندان کو امداد ، مقدمات سے دستبرداری ، گورنر کے خطبہ تحریک تشکر سے چیف منسٹر کے سی آر کا خطاب
جب تک پیٹھ پر وزن نہ ڈالوں تو پیٹ کیسے بھرے گا … صاحب
عام آدمی کی خاص بات
جب تک پیٹھ پر وزن نہ ڈالوں تو پیٹ کیسے بھرے گا … صاحب !
تپ دق 7000 سال قدیم مرض
تپ دق کے جراثیم یورپ میں 7000 سال پہلے بھی موجود تھے ۔ زبگیڈ یونیورسٹی کے سائنس داں مورئیل میسن اور ان کے ساتھیوں نے تپ دق کے قدیم ترین واقعات میں سے ایک کا پتہ چلایا ہے جس سے 7000 سال پہلے بھی تپ دق کے جراثیم کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔ ہائپر ٹرافک پلمنری آسٹیوپیتھی ( ایچ پی او ) کہلانے والی بیماری کی خصوصیت ایک منظم نئی ہڈی کی طویل ہڈیوں پ
اسمبلی میں کے سی آر کی تقریر۔ جھلکیاں
حیدرآباد۔/13جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ریاست کے پہلے چیف منسٹر کے عہدہ پر فائز ہونے کے بعد چندر شیکھر راؤ نے پہلی مرتبہ آج تلنگانہ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ گورنر کے خطبہ پر تحریک تشکر پر مباحث کا جواب دیتے ہوئے چندر شیکھر راؤ نے تقریباً تین گھنٹے تک تقریر کی جو تلگو کے ساتھ اردو زبان پر محیط تھی۔
معدہ کے امراض اور ان کا علاج
انسانی جسم ایک خود کار مشین ہے، قدرت نے اس طرز پر بنایا ہے کہ ہر عضو اپنا کردار اور کام اپنی حدود میں بغیر کسی مزاحمت کے کرتا ہے۔ جب انسان اپنی غلطی، غفلت اور مسائل کی وجہ سے ان اعضاء اور جسم کی ضروریات کے مطابق ان کا خیال نہیں رکھتا تو پریشانیاں اور بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ معدہ انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہے۔ انسانی جسم میں توانائی، حرک
تلنگانہ کی تعمیر ،اعلانات سے ممکن نہیں ، مقررہ مدت پر مبنی ایکشن پلان کی ضرورت
تلنگانہ اسمبلی میں گورنر کے خطبہ پر تحریک تشکر ،قائد اپوزیشن کے جانا ریڈی کا خطاب
آندھرا میڈیا کی من مانی پر جیون ریڈی کا استفسار، کے سی آر کا جواب
حیدرآباد۔/13جون، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے آندھرا میڈیا پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آندھرا میڈیا اپنے رویہ میں تبدیلی نہیں کرے گا تو حکومت خاموش نہیں رہے گی۔ اسمبلی میں مباحث کا جواب دیتے ہوئے چیف منسٹر نے کانگریس کے رکن ٹی جیون ریڈی کو یقین دلایا کہ تلنگانہ میں آندھرا میڈیا کی من مانی کو برداشت نہیں کیا
معمر افراد کے ساتھ برے سلوک میں دوگنا اضافہ
بہو ، بیٹوں کی جانب سے سب سے زیادہ برا سلوک ، ہیلپ ایچ کی رپورٹ
تلنگانہ میں اردو کی بقاء اور ترویج کیلئے چیف منسٹر سے موثر نمائندگی کا تیقن
جدہ میں گلف ایمپلائز فورم و اردو اکیڈیمی جدہ کی یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب ، عبدالحکیم کا خیر مقدم
مرکزی حکومت پر عوامی تحریکوں کو ختم کرنے کی سازش رچنے کا الزام
پروفیسر سائی بابا کی گرفتاری کے خلاف عوامی تحریکوں کا اندرا پارک پر احتجاجی دھرنا ، پروفیسر ہرا گوپال ، ورا ورا راؤ ، ڈاکٹر کے نارائنا و دیگر کی شرکت و خطاب
تحریک تلنگانہ کے دوران قربانیاں دینے والوں کے لیے خصوصی اسکیم کے اعلان پر زور
گورنر کے خطبہ میں یو پی اے حکومت اور سونیا گاندھی نظر انداز ، ڈی سرینواس کے اظہار تشکر بحث میں خطاب
مودی ۔ نواز شریف مراسلت
گفتار سے کردار ہم آہنگ نہیںہے
شاید ہے یہی عصری سیاست کا تقاضہ
مودی ۔ نواز شریف مراسلت
نصرتی کی شاہکار مثنوی گلشنِ عشق کی ادبی اہمیت
محمد سرور علی افسر
ولی دکنی پر فارسی شعراء کے اثرات
صابر علی سیوانی
سابق ریاست حیدرآباد کا کلچر میر معظم حسین
ڈاکٹر سید داؤد اشرف