کرناٹک میں اسکولس کو اقلیتی موقف

بنگلور 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج کرناٹک کابینہ کے حق تعلیم قانون پر عمل آوری کے مقصد سے پرائمری اسکولس کو اقلیتی موقف منظور کرنے کیلئے اقلیتی طبقہ کے طلبہ کی تعداد کو 75 فیصد سے کم کرکے 25 فیصد کرنے کے فیصلہ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ اِس فیصلہ کے مطابق اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی تعداد کسی ادارہ میں مجموعی تع

بلدی ، برقی ، آبرسانی مسائل کا جائزہ ، تلگو دیشم قائدین کا دورہ

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ماہ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر اولڈ سٹی انچارج و نائب صدر گریٹر حیدرآباد تلگو دیشم پارٹی جناب علی بن ابراہیم مسقطی نے جناب سید بشیر صدر سنتوش نگر ڈیویژن کے ہمراہ جواہر نگر ، رامچندر نگر ، سنتوش نگر ، چندریا ہاٹ ، عیدی بازار علاقوں کا پیدل دورہ کرتے ہوئے بلدی ، برقی ، آبرسانی محکمہ جات کی ناقص کارک

کمسن لڑکوں کی تجارت کرنے والا ریاکٹ بے نقاب

مالدہ ( مغربی بنگال ) ۔ 17 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پولیس نے 58 کمسن لڑکوں کو بچایا جن کی غیرقانونی طورپر تجارت کی جانے والی تھی ۔ یاد رہے کہ دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو کمسن لڑکوں کو اپنا غلام بناکر رکھتے ہیں اور اُن کے ساتھ جنسی بدفعلی بھی کرتے ہیں ۔ ایسے ہی 58 لڑکوں کو کیرالاسے پولیس نے بچاکر یہاں منتقل کیا۔ پولیس عہدیداروں نے بتای

ترنمول کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ کا وفد مدھیہ پردیش روانہ

کولکتہ ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکمراں ترنمول کانگریس میں پارٹی ارکان پارلیمنٹ کی ایک ٹیم مدھیہ پردیش روانہ کی ہے جہاں ایک قبائیلی خاتون کی مبینہ اجتماعی عصمت ریزی کی گئی اور اسے برہنہ گشت کرایا گیا تھا۔ بی جے پی حکومت کی جانب سے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر مغربی بنگال کو وفد روانہ کرنے کے جواب میں ممتابنرجی نے ’’جیسے کو تیسا‘‘ ردع

آئی ٹی پروفیشنل محسن صادق شیخ کی تعزیتی نشست

ممبئی ۔ 17 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پونے کے ہڑپسر علاقے میں گزشتہ دنوں راشٹریہ ہندوسینا کے غنڈوں کے ذریعہ ایک مسلمان انجینئر محسن صادق شیخ کو قتل کئے جانے کے خلاف بطور مذمت اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہڑپسر میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مولانا لقمان ن

جموں و کشمیر میں پاکستانی فوج کی پھر فائر بندی کی خلاف ورزی

جموں ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہند۔ پاک سرحد پر فائربندی کی خلاف ورزی کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں پاکستانی رینجرس نے سانباسیکٹر میں سرحدی آوٹ پوسٹ پر فائرنگ کی۔ ہندوستانی فوج نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی۔ بی ایس ایف کے ترجمان نے بتایا کہ تقریباً 11.30 بجے شب بارڈر آوٹ پوسٹ پر تین تا چار راونڈ فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں بی

عراق سے ہندوستانی شہریوں کی بحفاظت واپسی

نئی دہلی ۔ 17 جون ( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے خواہش کی ہیکہ تشدد سے متاثرہ عراق میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس لانے کیلئے ممکنہ مدد کی جائے۔ سابق رکن پارلیمنٹ اور کانگریس ترجمان پی سی چاکو نے وزیراعظم کو ایک مکتوب میں بتایا کہ کیرالا سے تعلق رکھنے والی 46 نرسیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف پھنسا ہوا ہے۔ انہوں نے ٹیل

برقی تاروں کی مرمت کے دوران شاک لگنے سے کنٹراکٹ ملازم فوت

حیدرآباد17 جون (سیاست نیوز) چندرائن گٹہ کے علاقہ اندرا نگر میں پیش آئے ایک واقعہ میں برقی تاروں کی مرمت میں مصروف محکمہ برقی کا کنٹراکٹ ملازم شاک لگنے سے فوت ہوگیا ۔ انسپکٹر چندرائن گٹہ مسٹر اے سرینواس نے بتایا کہ 26 سالہ محمد عبدالکلیم ساکن حافظ بابا نگر محکمہ برقی کا کنٹراکٹ ملازم تھا اور وہ آج نیو اندرا نگر چندرائن گٹہ میں برقی پول

ڈی سی ایم ڈرائیور گرفتار

شمس آباد /17 جون ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع گھانسی میاں گوڑہ میں ڈی سی ایم کی زد میں آکر ایک ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا تھا ۔ تفصیلات کے بموجب سندیپ اور ونود اپنے مکان کے باہر سو رہے تھے کہ ایک ڈی سی ایم ریورس لیتے ہوئے سندیپ کو رونڈ ڈالا اور ونود زخمی ہوگیا تھا ۔ ڈی سی ایم ڈرائیور محمد عارف 28 سالہ کو گرفتار کرلیا ۔