Month: 2014 جون
خیبر پختونخواہ میں ایک ہی خاندان کے سات افراد کا قتل
پشاور 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر اورکزئی قبا سے تعلق رکھنے والے پناہ گزینوں پر فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے سات افراد کو ہلاک اور ایک بچی کو زخمی کر دیا۔اس خاندان کے کل نو افراد تھے جن میں ایک خاتون بچ گئیں جب کہ ایک بچی زخمی ہے۔پولیس ملازم محمد آصف نے بتایا کہ خاندان کی زندہ بچ جانے والی خاتون کے مطابق
پروٹین سے بھرپور غذائی اشیاء کی طلب و رسد میں خلیج کا جائزہ
نئی دہلی 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج پروٹین سے مالا مال غذائی اشیاء کی طلب اور رسد میں پائی جانے والی خلیج کا جائزہ لیا۔ اِن میں دودھ، انڈے اور مچھلی شامل تھی۔ اِس کے علاوہ بڑھتے ہوئے افراط زر کے پس منظر میں فرٹیلائزرس کی دستیابی اور معمول سے کم برسات کے اندیشوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کو پروٹین کی بھرپور
میکسیکو کے گول کیپر اوچاوا برازیل کی راہ میں حائل، میچ 0-0 پر ختم
فورٹالیزا (برازیل)، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) فیفا ورلڈکپ 2014 ء گروپ اے میچ میں میکسیکو کے گول کیپر اوچاوا کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے اس ٹورنمنٹ کی فیوریٹ میزبان ٹیم میچ جیتنے میں ناکام رہی ہے۔ ٹورنمنٹ کے آغاز پر برازیل کے کوچ فلپ اسکولاری نے کہا تھا کہ ورلڈ کپ جیتنے کیلئے اُن کی ٹیم کو صرف سات قدم اٹھانے ہیں۔ تاہم ورلڈ کپ کے اس سفر میں

فکسنگ اسکینڈل : اشرفل پر 8 سالہ امتناع
ڈھاکہ ، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) سابق بنگلہ دیش کیپٹن محمد اشرفل پر آج آٹھ سالہ پابندی عائد کردی گئی، جبکہ زائد از ایک سال ہوچکا ہے جب انھوں نے اپنے ملک کے ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 ایونٹ … بنگلہ دیش پریمیر لیگ کے دوران میچز ’فکسڈ‘ کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ آج دی گئی سزا اس بیٹسمن کیلئے عروج سے ڈرامائی زوال کی تکمیل کرتی ہے، جو 2001ء میں بہ عمر 17 سال
میسی کی ہندوستانی لڑکیوں میں مقبولیت
ممبئی، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم کے اسٹار اسٹرائیکر لیونل میسی نے ہندوستانی لڑکیوں میں مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ حالیہ سروے میں انہیں 59.6 فیصد ہندوستانی لڑکیوں نے ورلڈ کپ کا سب سے پرکشش اور جاذب نظر کھلاڑی قرار دیا۔ پرتگالی کپتان کرسٹیانو رونالڈو 53.4 فیصد ووٹ کیساتھ دوسرے جبکہ انگلش اسٹار وین رونی 51.1 فیصد ووٹوں کے سات
رائس ملرز اور ویجلنس عہدیداروں میں سازباز
کلواکرتی ۔ 18 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی گورنمنٹ ہاسپٹل کے ڈاکٹر بی سرت موہن شرما سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے۔ سرکل انسپکٹر آمنگل محمد فضل الرحمن کی اطلاع کے بموجب ڈاکٹر پی شرت موہن اپنی گاڑی ماروتی سوئفٹ میں وجئے واڑہ سے براہ حیدرآباد کلواکرتی واپس ہورہے تھے کہ رات 3.45 پر وٹھائے پلی کے قریب ٹرننگ پر ڈرائیور کے نیند کے غلبہ کی وجہ
سڑک حادثہ میں سرکاری ڈاکٹر ہلاک
جمی کنٹہ ۔ 18 جون (ایجنسیز) ملرز (چاول کی گرنیوں کے مالکین) کے خلاف دھاوا کرنے والے عہدیدار دھابہ میں بیٹھ کر کھاتے پیتے برسرموقع پکڑے گئے جبکہ یہ عہدیدار ناجائز دھان کے ذخیرہ کا پتہ چلانے دھاوا کرنے کیلئے آئے تھے لیکن وہ خود پولیس کے دھاوے کا شکار ہوگئے۔ یہ واقعہ ضلع کریم نگر کے جمی کنٹہ ٹاؤن میں پیش آیا۔ واضح رہیکہ چند دن قبل قدیم زر
یلاریڈی تحصیلدار کی حیثیت سے مسٹر نتیش مقرر
یلاریڈی ۔ 18 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل تحصیلدار کی حیثیت سے مسٹر گنیش نے عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ان سے قبل کے تحصیلدار مسٹر سرینواس کمار ضلع نلگنڈہ تبادلہ پر محبوب نگر ضلع سے مسٹر گنیش یلاریڈی کو تحصیلدار کی حیثیت سے تبادلہ کئے گئے۔ انہوں نے انچارج تحصیلدار مسٹر پرتاپ ریڈی سے عہدہ کا جائزہ حاصل کیا۔ انہوں نے اس موقع پر اخباری