دو سالہ دورۂ امریکہ

۸؍ جون ۲۰۱۲ء کو امریکہ کی سرزمین پر میں نے قدم رکھا اور تقریباً دو سال بعد ۴؍جون ۲۰۱۴ء کو نارتھ کیرولینا ریاست کے صدر مقام رالیہ سے نیویارک، نیویارک سے دہلی اور دہلی سے اپنے وطن عزیز حیدرآباد پہنچا۔

سینئر رکن اسمبلی نارائن سوامی نائیڈو کا عبوری اسپیکر کی حیثیت سے حلف

حیدرآباد /19 جون (سیاست نیوز) گورنر نرسمہن نے آج صبح راج بھون میں سینئر رکن اسمبلی نارائن سوامی نائیڈو کو عبوری اسپیکر کا حلف دلایا۔ آج سے اسمبلی کی قدیم عمارت میں آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کا آغاز ہوا، جو پانچ دن تک جاری رہے گا۔ اسی دوران عبوری اسپیکر نے پہلے چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو کو اور اس کے بعد