چین میں انسانی حقوق کارکنوں کو قید کی سزائیں

اقوام متحدہ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے محقق ویلیم نی نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ان کارکنوں پر الزامات ’’بعید از قیاس‘‘ ہیں۔چین کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کے ان تین کارکنوں کو چھ سال سے زائد قید کی سزا سنائی ہے جو کہ سرکاری عہدیداروں سے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔

چین میں سیلاب ، 2 افراد ہلاک

بیجنگ 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شمال مغربی چین کے صوبہ قنگ ہائی میں 2 افراد ہلاک اور دیگر 3 لاپتہ ہوگئے جبکہ موسلا دھار بارش کے بعد اِس علاقہ میں سیلاب آگیا۔ ایک زیرتعمیر عمارت کے 6 مزدور بھی سیلابی پانی میں بہہ گئے۔ اِن میں سے ایک کو بچالیا گیا۔ سرکاری خبررساں ادارہ ژنہوا کے بموجب بچاؤ کارروائی اور تحقیقات جاری ہیں۔

فلسطین پر مسلم ممالک کو آسٹریلیا کا دوبارہ تیقن

کینبرا 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کی وزارت خارجہ نے عرب اور اسلامی ممالک کے سفیروں کو آج دوبارہ تیقن دیا کہ فلسطین کے بارے میں آسٹریلیا کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے۔ اِس کے باوجود کہ حکومت مشرقی یروشلم کو ’’مقبوضہ‘‘ کے بجائے ’’متنازعہ‘‘ کہہ رہی ہے۔ وزیر خارجہ آسٹریلیا جولی بشپ نے 18 مسلم ممالک کے سفیروں سے کینبرا میں ملاقا

26/11 کیس کا پاکستان میں ٹرائل ملتوی

لاہور 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) انسداد دہشت گردی عدالت پاکستان نے جو 2008 ء کے ممبئی حملوں کے مقدمہ کی سماعت کررہی ہے، اس کی آئندہ پیشی 25 جون کو مقرر تھی کیونکہ وکلائے استغاثہ عدالت میں حاضر ہونے سے قاصر رہے۔ گزشتہ سماعت 11 جون کو ہوئی تھی جس میں دو گواہوں کے بیانات درج کئے گئے تھے۔ قبل ازیں بھی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 28 مئی اور

پاکستانی قبائیلی علاقہ میں فوجی

پشاور 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً ایک لاکھ افراد گڑبڑ زدہ قبائیلی علاقہ شمالی وزیرستان سے فرار ہوچکے ہیں جبکہ اِس علاقہ میں کرفیو میں نرمی اختیار کی گئی۔ جبکہ پاکستانی فوج نے طالبان کے خلاف بھرپور جارحانہ کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ پاکستانی فوج نے زمینی اور فضائی جارحانہ کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ سے مربوط عسکریت پسندوں کے معلوم

سندھ میں گرمی اور لو لگنے سے 53 فوت

کراچی ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے علاقے سیہون میں صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر گرمی کی شدت اور لْو لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔جامشورو کے ڈپٹی کمشنر سہیل ادیب باچانی کہاکہ یہ ہلاکتیں 15 جون سے جمعرات کے درمیان ہوئیں جن میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔تاہم سیہون میں عرس کے موقع پر موجود ایدھ

دفاعی چمپئن اسپین کا ورلڈ کپ پہلے ہی راؤنڈ میں ختم ، چلی 2-0 سے فاتح

ریو ڈی جنیرو ، 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) برازیل میں فٹبال کے ورلڈ کپ کی دفاعی چمپئن اسپین کی ٹیم چلی کے مقابل شکست کے بعد پہلے ہی راؤنڈ میں ٹورنمنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔ چلی نے ریو ڈی جنیرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسپین کو 0-2 گول سے شکست دی۔ عالمی مقابلوں کی تاریخ میں یہ پانچواں موقع ہے کہ دفاعی چمپئن کا سفر پہلے ہی راؤنڈ می

انگلینڈ ، یوروگوائے کے مابین بقاء کی جنگ

ساؤپاؤلو، 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) برازیل میں فٹبال ورلڈکپ کے دوران جہاں بڑے میچ میں انگلینڈ اور یوروگوائے کی ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی وہیں کولمبیا کا مقابلہ آئیوری کوسٹ سے اور جاپان کا یونان سے ہوگا۔ انگلینڈ اور یوروگوائے دونوں اپنے گروپ میں فی کس ایک میچ کھیل چکی ہیں لیکن کامیابی حاصل کرنے سے محروم رہی ہیں۔انگلینڈ کو اپنے پہلے میچ می

آسٹریلیا اور کیمرون بھی ورلڈ کپ سے باہر

پورٹ الیگرے، 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) برازیل میں رواں فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ بی میں دفاعی چمپئن اسپین کو بری طرح ہرانے والی ہالینڈ کی ٹیم آسٹریلیا سے جیت تو گئی لیکن شائقین ڈچ ٹیم کی وہ کارکردگی دیکھنے سے محروم رہے جس کی انھیں توقع تھی۔ ہالینڈ اور ٹورنمنٹ کے سب سے کم رینکنگ والی ٹیم آسٹریلیا کا میچ پورٹ الیگرے کے بیرا۔ریو اسٹیڈیم میں ک