ناندیڑ میں جامعہ مریم للبنات جلسہ تقسیم اسناد
ناندیڑ۔21جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناندیڑ شہر کے واجے گائوں علاقہ میں واقع مشہور دینی تعلیمی ادارے جامعہ مریم للبنات کا عظیم الشان جلسہ تقسیم اسناد منعقد کیا جارہا ہے جس میں مدرسہ کی فارغات کو اسناد و انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ اس جلسہ سے ناندیڑ کی معروف و معزز عالمات و داعیات خطاب کریں گے۔ یہ جلسہ صرف خواتین اور طالبات کے لئے رکھا گ