ملکارجن کھرگے بحیثیت مبصر آج آسام کا دورہ کرینگے
نئی دہلی 22 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر ملکارجن کھرگے کل بحیثیت مرکزی مبصر کل آسام کا دورہ کرینگے تاکہ وہاں چیف منسٹر ترون گوگوئی کی بدیلی کے مطالبات کا جائزہ لیا جاسکے ۔ پارٹی ذراع نے کہا کہ کھرگے پارٹی کے ارکان اسمبلی کے علاوہ پردیش کانگریس کے عہدیداروں سے ملاقات کرینگے تاکہ ان کے خیالات سے واقفیت حاصل کرکے مرکزی قیاد