Month: 2014 جون
سیسی کے حامی کے قتل پر 24 اسلام پسندوں کو عمرقید
قاہرہ ۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی ایک عدالت نے آج 24 اسلام پسندوں کو ایک ٹیکسی ڈرائیور کی قتل کی پاداش میں عمر قید کی سزاء سنائی، جس نے سابق فوجی سربراہ سے صدر بننے والے عبدالفتح السیسی کی تصویر اپنی کار میں لگائی تھی۔ عدالتی ذرائع نے کہا کہ مجرمین معزول اسلام پسند صدر محمد مرسی کے حامی ہیں جنہیں گذشتہ جولائی میں معزول کردیا تھا۔
افغانستان : طالبان کی قید سے 33 پروفیسرس رہا
کابل۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک افغان عہدیدار نے کہا کہ طالبان نے 33 عالمگیر شہرت یافتہ پروفیسرس اور طلبہ کو جنہیں ملک کے مشرقی علاقہ سے تقریباً 2 ہفتہ قبل اغوا کیا گیا تھا، رہا کردیا۔ نائب گورنر غزنی محمد علی احمدی نے کہا کہ یرغمالوں کو کل رات اور آج علی الصبح رہا کیا گیا۔ قبائیلی سرداروں نے ان کی رہائی کیلئے طالبان سے ثالثی کی تھی۔ ب
’کشمیرچھوڑو‘ ریالی کے پیش نظر سرینگر میں سخت سیکوریٹی
سرینگر ۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے سرینگر میں حکام نے علحدگی پسندوں کی جانب سے منعقد کی جانے والی ’’کشمیر چھوڑو‘‘ ریالی کے پیش نظر پیدل راہروؤں اور ٹریفک کے بہاؤ کے لئے کچھ تحدیدات عائد کئے ہیں۔ سرینگر کے لال چوک میں نیم فوجی دستوں اور سی آر پی ایف کی بھاری تعداد تعینات کی گئی ہے تاکہ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ا
راجستھان میں ’سرکار آپ کے دوار‘ پروگرام پر مؤثر عمل آوری
بکانیر (راجستھان) ۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ وسندھرا راجے سندھیا نے راجستھان کی کولایت تحصیل میں ایک موضع کا اچانک دورہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کی۔ موضع لومباسر میں کل رات وسندھرا راجے اچانک پہنچ گئیں اور وہاں کے ’’ناتھ‘‘ فرقہ سے تعلق رکھنے والوں سے بات چیت کی جو صرف 21 مکانات پر مشتمل ایک چھوٹے سے دیہات میں رہتے ہیں۔ جواہر
سی ایس ٹی اسٹیشن پر ریل کرایوں میں اضافہ کیخلاف احتجاج
ممبئی ۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا پردیش کانگریس کمیٹی (ایم پی سی سی) نے آج چھترپتی شیواجی ٹرمنس (سی ایس ٹی) پر ریلوے کرایوں میں اضافہ کے خلاف زبردست احتجاج منظم کیا اور فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کی قیادت ریاستی یونٹ سربراہ مانک راؤ ٹھاکرے کررہے تھے۔ احتجاجی نعرے بازی کررہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ کرایوں میں اضاف
پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی شراب نوشی نہ کریں : اعظم خان
لاء اینڈ آرڈر اور جرائم کی بڑھتی شرح پر بی جے پی کا یو پی اسمبلی سے واک آوٹ
کارپوریٹ شعبہ کی اعانت سے مودی حکومت کا قیام
نئی دہلی ۔ 23 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی نے آج دعویٰ کیا ہے کہ کارپوریٹ اداروں نے نریندر مودی حکومت کے قیام کیلئے مہم کو اقدامات فراہم کی اور اس میں اُلٹ پھیر کیا گیا۔ پارٹی نے تمام اختیارات ایک شخص کے کنٹرول میں چلے جانے کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی اور کہا کہ اس سے ملک کا جمہوری ڈھانچہ متاثر ہوگا ۔ سی پی آئی جنرل سکریٹری سدھاکر ریڈ
مغربی بنگال اسمبلی میں ریل کرایوں میں اضافہ کیخلاف قرارداد منظور
کولکتہ ۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال اسمبلی نے آج ریل کرایوں میں اضافہ کے خلاف ایک قرارداد پیش کی اور مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت کرایوں میں اضافہ کے فیصلہ کو فوری واپس لے۔ قرارداد پیش کرتے ہوئے ریاستی وزیر برائے پارلیمانی امور پارتھا چٹرجی نے کہا کہ ریل کرایوں میں اس حد تک اضافہ کی توقع نہیں تھی لہٰذا ہم مرکزی حکومت کے اس فیصلہ
عامرخان کی وزیراعظم سے ملاقات
نئی دہلی ۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر عامرخان نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ساوتھ بلاک میں ہوئی اس ملاقات کو وزیراعظم کے دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق خیرسگالی ملاقات قرار دیا گیا ہے۔ 49 سالہ عامر خان نے بعدازاں کہا کہ وزیراعظم نے انہیں تیقن دیا ہیکہ انہوں نے (عامر) جو معاملات ان کے سامنے پیش کئے ہیں، ان پر غور
عزیز قریشی نئے گورنر یوپی کی حلف برداری
لکھنو ۔ 23 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) گورنر اُترکھنڈ عزیز قریشی کو آج اُترپردیش کے گورنر کی حیثیت سے عہدہ کا حلف دلایا گیا جبکہ بی ایل جوشی اس عہدہ سے مستعفی ہوگئے تھے ۔ عزیز قریشی یوپی کی اضافی ذمہ داری سنبھالیں گے ۔ چیف جسٹس الہٰ آباد ہائیکورٹ دھننجے وائی چندرچوڑ نے آج شام یہاں راج بھون میں منعقدہ تقریب میں عزیز قریشی کو عہدہ کا حلف دلای
’’عام آدمی کو ٹرین کے نیچے روند دیا گیا‘‘
مبئی ۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی حلیف جماعت شیوسینا نے آج ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کو ٹرین کے نیچے روند دیا گیا ہے۔ شیوسینا کا اشارہ دراصل ٹرینوں کے کرایوں میں حالیہ بے تحاشہ اضافہ کی جانب تھا۔ شیوسینا کے ترجمان اخبار ’’سامنا‘‘ میں تحریر کردہ اداریہ میں پارٹی نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ٹرین کرایوں میں اضا
الجیریا کی 32 برس بعد ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی
کوریا کے خلاف 4-2 کی شاندار کامیابی
اسلام سلیمانی، رفیق حلیش، عبدالمومن جابو اور یٰسین ابراہیمی کے گول
گروپ ایچ سے ناک آؤٹ مرحلہ میں رسائی کے امکانات روشن
ورلڈ کپ سے قبل ہند۔ آسٹریلیا ٹسٹ اور ونڈے سیریز
ملبورن۔ 23؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ دفاعی چمپئن ہندوستانی ٹیم کو آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد شدنی ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل آسٹریلیائی حالات سے خود کو ہم آہنگ کرنے کا ایک بہترین موقع دستیاب ہورہا ہے، کیونکہ ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیائی ٹیم ہندوستان کی ٹسٹ اور سہ رُخی سیریز میں میزبانی کررہا ہے۔ ہند۔ آسٹریلیا سیریز 4 دس
امریکہ بمقابلہ پرتگال میچ ڈرا، رونالڈو کو آئندہ مرحلہ میں رسائی کی اُمید
پورتو الگیرہ۔ 23؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ ورلڈ کپ 2014ء کے گروپ جی میں امریکہ کے خلاف پرتگال نے آخری لمحات میں انتہائی ڈرامائی انداز میں گول کرکے میچ کو برابری پر ختم کردیا اور اس طرح پرتگال کی اگلے مرحلے میں رسائی کی اُمیدیں برقرار ہیں۔ پرتگال کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گھٹنے میں تکلیف کے باوجود پورا میچ کھیلا۔ امریکہ نے میچ کے