تحفظ صحت کیلئے ہر ممکنہ اقدامات
محبوب نگر 24 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے میڈیکل عہدیداروں کو ویڈیو کانفرنس میں ضلع کلکٹر مسٹر ایم گریجا شنکر نے ہدایت دی کہ وہ عوام کو طبی سہولتیں پہونچانے میں کوئی کسر باقی نہ رکھیں۔ جو بھی مسائل در پیش ہو ںیا اشیاء یا ادویات کی قلت ہو تو اس کو ایکشن پلان کی شکل میں ضلع انتظامیہ کو روانہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہمارا دیہات اور ہم