ضعیف خاتون دوران علاج فوت

حیدرآباد ۔24 ۔ جون ۔ (سیاست نیوز) فلک نما ریلوے اسٹیشن پر 60 سالہ ضعیف خاتون جسے بیہوشی کی حالت میں پایا گیا تھا، دواخانہ میں دوران علاج کل رات دیر گئے فوت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ اے پاروتی دیوی ساکن شیورام پلی این پی اے کالونی کو فلک نما ریلوے اسٹیشن کے پلاٹ فارم پر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا تھا اور اسے فوری دواخانہ منتقل کردیا گیا ت

یو پی کا گورنر بنانا مودی اور راج ناتھ سنگھ کی فراخ دلی کا ثبوت: قریشی

لکھنؤ۔/24جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) اتر پردیش کے نئے گورنر عزیز قریشی نے انہیں گورنر بنائے جانے کا سہرہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے سر باندھا۔ گورنر کے جلیل القدر عہدہ کا حلف لینے اور ندوۃ العلماء کے علمائے دین سے ملاقات کے ایک روز بعد انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتر ا کھنڈ کے گورنر کے علاوہ ا

کانگریس ہریانہ اسمبلی انتخابات میں تنہا مقابلہ کریگی: ہوڈا

چندی گڑھ۔/24جون ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہریانہ کے چیف منسٹر بھوپیندر سنگھ ہوڈا نے آج کہا کہ کانگریس ریاستی اسمبلی انتخابات میں تنہا مقابلہ کر یگی۔یہ انتخابات اکٹوبر میں منعقد ہونے والے ہیں۔ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان راست مقابلہ ہوگا۔ کانگریس تمام 90نشستوں پر
مقابلہ کرے گی۔اصل اپوزیشن اوم پرکاش چوٹالہ کی پارٹی ہے۔

اروند کجریوال کی نئی رہائش گاہ پر تنازعہ

نئی دہلی۔/24جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کانگریس نے آج سابق چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال پر تنقید کی اور کہا کہ کجریوال سیول لائن علاقہ میں اپنی رہائش گاہ حاصل کررہے ہیں۔ عام آدمی پارٹی صدر کی یہ عاد ت بن گئی ہے کہ وہ وسیع و عریض مکانات میں رہیں۔ وہ اس طرح غریب عوام کے پیسہ کو ضائع کررہے ہیں۔ دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدرترجمان مکیش شر

Categories زمرے کے بغیر

سلمان خان ٹکر اور فرار کیس: عدالت میں گواہ منحرف ہوگیا

ممبئی۔/24جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) ممبئی شہر کے مضافاتی علاقہ باندرہ میں ’’ٹکر اور فرار ‘‘ معاملہ میں جہاں بالی ووڈ ایکٹر سلمان خان ملوث ہیں اور ان کا مقدمہ زیر دوراں ہے، وہیں ایک گواہ اپنے پچھلے بیان سے منحرف ہوگیا۔ اس نے کہاکہ قبل ازیں اس نے ایسا نہیں کہا تھا کہ سلمان خان ڈرائیونگ سیٹ سے نیچے اُتر آئے اور فرار ہوگئے۔ گواہ سچن کدم نے

گروکل ٹرسٹ کی اراضیات پر غیر قانونی تعمیرات کا انہدام

حیدرآباد ۔ 24 ۔ جون : ( این ایس ایس ) : مادھا پور میں گروکل ٹرسٹ کی اراضیات پر غیر قانونی تعمیرات کا انہدام تیزی سے جاری ہے ۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے عہدیداروں نے چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کی خصوصی ہدایات پر گروکل ٹرسٹ اراضیات پر غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا سلسلہ شروع کیا ۔ آج پولیس کے سخت سیکوریٹی انتظام

جب امیتابھ نے ساریکا کو ڈرادیا

ممبئی۔/24جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور اداکار کمل ہاسن کی سابقہ بیوی ساریکا نے کہا کہ ٹی وی شو ’’ یدھ ‘‘ میں کام کرنے کا اُن کا واحد مقصد یہ تھا کہ انھیں بگ بی کے ساتھ کام کرنے کاایک بارپھر موقع مل رہا تھا لیکن ساریکا کو یہ معلوم نہیں تھا کہ شوٹنگ کے دوران بگ بی ان کے ساتھ بھی شرارت کرسکتے ہیں۔ ٹی وی شو کے سیٹ سے ج

پی جی انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔ 24 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : عثمانیہ یونیورسٹی پوسٹ گریجویٹ کورسیس کے لیے منعقدہ انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ہے ۔ اس کے ذریعہ عثمانیہ یونیورسٹی ، پالمورو یونیورسٹی ، محبوب نگر مہاتما گاندھی یونیورسٹی نلگنڈہ اور تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد میں تقریبا 19 ہزار نشستوں کے لیے مسابقت ہوگی ۔ وائس چانسلر عثمانیہ یونیو