تلنگانہ کیلئے مزید ملازمین کی تخصیص، موجودہ عہدہ اور دفتر پر ہی تعیناتی تصور کرنے مرکز کا فیصلہ

نئی دہلی ۔2جون ( پی ٹی آئی) مرکزی حکومت نے آج کہا کہ تلنگانہ ریاست کے دفاتر میں کام کرنے والے حکومت آندھراپردیش کے ملازمین موخرالذکر ریاست میں ہی اپنے عہدوں پر انہی دفاتر میں تعینات رہیں گے ۔ مرکزی وزارت اُمور سرکاری ملازمین نے آندھراپردیش کے سرکاری ملازمین کے ایک بڑے حصہ کی ریاست تلنگانہ کو تخصیص کیلئے سلسلہ وار ہدایات جاری کئے ہی

ایڈن گارڈنس میںآج کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کی شاندار تہنیت

کولکتہ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) کولکتہ نائیٹ رائیڈر جس کے اعزاز میں 2012 میں کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنس میں ایک شاندار تہنیتی تقریب پیش کی گئی تھی اب کل دوبارہ ان یادوں کو تازہ کرنے کا مغربی بنگال کی حکومت اور کرکٹ اسو سی ایشن آف بنگال کی جانب سے فیصلہ کرلیا گیا ہے اس طرح کل انڈین پریمیر لیگ کے 7 ویں ایڈشن کی فاتح ٹیم کولکتہ نائیٹ را

فیڈرر فرنچ اوپن سے باہر ،نڈال کی پیشقدمی

پیرس2 جون (سیاست ڈاٹ کام ) دفاعی چیمپئن اور عالمی نمبر ایک اسپینی ٹینس اسٹار رافل نڈال فرنچ اوپن کے تیسرے راونڈ لاجوویک کو راست سیٹوں میں 6-1،6-2،6-1 سے شکست دیتے ہوئے اپنی پیشقدمی جاری رکھی ہے لیکن ان کے کٹر حریف تصور کئے جانے والے سوئٹزر لینڈ کے کھلاڑی رجر فیڈر کو چوتھے راونڈ میں حیران کن شکت برداشت کرنی پڑی اور 2004 کے بعد یہ پہلا موقع ہ

ورلڈ کپ میں جرمنی، نیدرلینڈس اور نیوزی لینڈ کی کامیابی

ہیگ2 جون(سیاست ڈاٹ کام) یورپی ملک نیدرلینڈ میں جاری ہاکی کے 13 ویں عالمی کپ میں گروپ بی کے تین میچ کھیلے گئے۔پہلے میچ میں جرمنی نے جنوبی افریقہ کو 4-0 گول سے شکست دی۔دوسرے میچ میں میزبان ملک نیدرلینڈ نے ارجنٹینا کو 3-1 گول سے ہرا دیا۔ تیسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم جنوبی کوریا سے ا1-2 دو گول سے جیت گئی۔ خواتین کے ہاکی ورلڈ کپ کے

ایورسٹ کو پہلی مرتبہ سر کئے 61 برس مکمل

کھٹمنڈو۔2 جون (سیاست ڈاٹ کام) پہلی مرتبہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو29 مئی 1953 سر کیا گیا تھا۔ یہ کارنامہ ایڈمنڈ ہلیری اور تینزنگ نارگے نے انجام دیا تھا۔ آج اْس پہلی مہم میں شریک صرف ایک شخص زندہ ہے۔61 برس قبل چند دیگر ممالک کے علاوہ نیپال میں بھی اس چوٹی کے پہلی مرتبہ سر کئے جانے کی 61 ویں سالگرہ منائی گئی، جس کی قیادت ایور

تعلیمی قابلیت

مرکز میں بی جے پی کی حکومت اور اس کی تنگ نظر قیادت کوئی نہ کوئی بھیانک قومی سنگین مسئلہ کھڑا کرے گی۔ اس کے آتے ہی چھوٹے چھوٹے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔ نریندر مودی کی قیادت میں آر ایس ایس، شیوسینا اور دیگر ہندوتوا طاقتوں کو اپنے طرز کی سیاست اور کام کاج کرنے کی کھلی چھوٹ ملے گی۔ وزیر فروغ انسانی وسائل کی حیثیت سے بی جے پی راجیہ سبھا رکن

شمسی طیارے کی کامیاب تجرباتی پرواز

جنیوا ۔ 2 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) شمسی توانائی سے پرواز کرنے والے انقلابی طیارے نے آج کامیابی سے سوئٹزرلینڈ میں افتتاحی آزمائشی کامیاب اڑان بھری ۔ یہ طیارہ آئندہ سال سے دنیا بھر بشمول ہندوستان میں استعمال کیا جائے گا ۔ سولار ایمپلس 2 وہیکل نامی یہ طیارہ آج سوئٹزرلینڈ میں پیرنے ایروڈروم سے اڑان بھرا اور دو گھنٹے بعد بحفاظت واپس ہوگیا۔

اکھلیش یادو حکومت کی بے عملی پر مرکز کا استفسار

لکھنو ؍ نئی دہلی ۔ 2 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکز نے آج اترپردیش میں لاء اینڈ آرڈر کی ابتر صورتحال پر اکھلیش یادو حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ضلع بدایوں میں دو کمسن لڑکیوں کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل کے مجرمین کو عبرت ناک سزاء یقینی بنانے پر زور دیا۔ مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستی حکومت سے یہ بھی جاننا چاہا کہ ایس سی ۔ ایس ٹی مظالم