ہندوستان میں خواتین پر تشدد کی اطلاعات پریشان کن: امریکہ
واشنگٹن 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے کہاکہ اسے ہندوستان میں جنسی تشدد اور قتل کی اطلاعات نے ’’دہشت زدہ‘‘ کردیا ہے۔ امریکہ نے افراد کے کردار کی بھی ستائش کی۔ سرکاری عہدیداروں اور سیول سوسائٹیز گروپس نے جو زندہ بچ جانے والوں کے تحفظ کے لئے جدوجہد کررہے ہیں، انھیں بھی قابل ستائش قرار دیا۔ وزارت خارجہ امریکہ کی نائب ترجمان ماری وہ