Month: 2014 جون
نمائش گراؤنڈ پر دمہ کی دوا کی تقسیم
حیدرآباد۔/4جون، ( این ایس ایس ) تلنگانہ ریاستی حکومت نے 8جون کو نمائش میدان پر غریبوں میں ’ مچھلی کی تقسیم ‘ کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سکریٹری ڈاکٹر راجیو شرما نے آج متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ اس مقصد کیلئے تمام ضروری انتظامات کریں۔ سکریٹریٹ میں آج منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرما نے جی ایچ ایم سی، آبرسانی، سمکیات، پولیس
ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش کو مرکزی حکومت کے یکساں مراعات
تلنگانہ کے عوام کو اندیشوں کا شکار نہ ہونے کا مشورہ ، ٹی آر ایس ایم پی ونود کمار
تلنگانہ تحریک میں ’’سیاست‘‘ کے گراں قدر رول کا اعتراف
حیدرآباد۔ 4 جون (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ و وزیر مال جناب محمود علی نے آج دفتر روزنامہ سیاست پہنچ کر ذمہ دارانِ سیاست و ارکان اسٹاف سے ملاقات کی۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست نے اس موقع پر جناب محمود علی کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔ جناب ظہیرالدین علی خاں مینیجنگ ایڈیٹر سیاست اور جناب عامر علی خاں نیوز ایڈ
کراپ لون اور آٹو رکشا ٹیکس کی عنقریب معافی
اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے پانچ سال میں ایک لاکھ کروڑ روپئے کے قرض کی تجویز: کے سی آر
قرضوں کی معافی کی تجویز سے بینکرس کو اعتراض
حیدرآباد ۔ /4 جون (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریاست تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے کہا ہے کہ کسانوں کیلئے واجب الادا (فصل) قرضہ جات معاف کرنے کی تلنگانہ حکومت پابند ہے ۔ لہذا حکومت کی ترجیحات کیلئے بینکروں سے تعاون کرنے کی خواہش کی ۔ آج یہاں سکریٹریٹ میں منعقدہ ریاستی سطح کے بینکرس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ انتخابی منش
چندرا بابو نائیڈو تلگودیشم لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر منتخب
تروپتی۔ /4جون، ( پی ٹی آئی) تلگودیشم پارٹی کے صدر این چندرا بابو نائیڈو کو آندھرا پردیش اسمبلی کیلئے تلگودیشم لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کرلیا گیا۔ اس متفقہ انتخاب سے اُن ( چندرا بابو نائیڈو ) کے نئی ریاست آندھرا پردیش ( سیما آندھرا ) کے چیف منسٹر کے عہدہ پر فائز ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تلگودیشم پارٹی کی طرف سے یہاں کئے گئے ایک اع
مدرسہ کے 12 سالہ طالب علم کا اغوا، دوسرا چھلانگ لگاکر بچ نکلنے میں کامیاب
حیدرآباد ۔ /4 جون (سیاست نیوز) ملک پیٹ کے علاقے سپوٹا باغ میں نامعلوم افراد نے مدرسہ کے طالبعلم کا آج دوپہر اغوا کرلیا ۔ 12 سالہ صوفی محمد محتشم صوفیان جو سعیدآباد کے مدرسہ فیض العلوم کا طالبلعم ہے آج دوپہر 12 بجے اپنے دوست الطاف کے ہمراہ سموسہ خریدنے کی غرض سے سپوٹا باغ چوراہا پہونچا تھا کہ حاجی سرویسنگ سنٹر کے قریب پہلے سے ہی انتظار ک
مرکز سے تلنگانہ ریاست کی ترقی کیلئے فنڈس و رعایتوں کے حصول کا آغاز
حیدرآباد۔/4جون، ( سیاست نیوز) مرکزی حکومت سے تلنگانہ کی ترقی کیلئے مناسب فنڈز اور دیگر رعایتوں کے حصول کے سلسلہ میں تلنگانہ حکومت نے مساعی کا آغاز کردیا ہے۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ مرکز سے تعلقات بہتر بنانے کیلئے 6اور 7 جون کو نئی دہلی کا دورہ کریں گے۔ اس دورہ میں وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر مرکزی وزراء سے ملاقاتیں شامل ہیں۔ کے سی
آندھرا پردیش کے مفادات پر سونیا گاندھی کا وزیر اعظم کو مکتوب
آندھرا اور تلنگانہ کے ساتھ انصاف کیا جائے گا: وینکیا نائیڈو
اے آئی سی سی اور تلنگانہ پی سی سی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان
حیدرآباد /4 جون (سیاست نیوز) کانگریس کی شکست پر ہائی کمان فکر مند ہے۔ سونیا گاندھی پارلیمنٹ سیشن کے بعد اے آئی سی سی کے ساتھ تلنگانہ کانگریس میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلی لانے سنجیدگی سے غور کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ عام انتخابات میں کانگریس کو بہت بڑی شکست ہوئی ہے۔ ایمرجنسی کے بعد بھی کانگریس کو ایسی صورت حال سے دوچار نہیں ہونا پڑا تھا۔
اوقافی جائیدادوں کے تحفظ و اراضیات کی بازیابی میں محکمہ مال کا اہم رول
حیدرآباد۔/4جون، ( سیاست نیوز) اسپیشل آفیسر وقف بورڈ جناب شیخ محمد اقبال (آئی پی ایس ) نے آج ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی سے ملاقات کی اور تلنگانہ ریاست کے پہلے مسلم ڈپٹی چیف منسٹر کے اعزاز پر مبارکباد پیش کی۔ جناب محمود علی کے پاس محکمہ مال کا قلمدان ہے جو حکومت میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اسپیشل آفیسر وقف بورڈ نے تلنگانہ میں ا
سید عظمت اللہ ، نگینوں کی چمک کو آرٹ میں تبدیل کرنے والے آرٹسٹ
حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : اختراعی و تخلیقی صلاحیتیں انسان کو کامیابی و کامرانی کی بلندیوں پر پہنچا دیتی ہیں جس انسان میں کچھ کرنے کی تمنا ہو اور وہ اپنے چھپی ہوئی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کا فن سیکھ لے تو سمجھئے کے اس نے کامیابی و خوشحالی کا گر سیکھ لیا ہے لیکن کامیابی یوں ہی نہیں مل پاتی ۔ آپ کو ہمیشہ دوسروں سے ممتاز و منفرد رہنا ہوگا ۔ ا
نئی حکومت فلسطین کے ساتھ کام کرنے امریکہ تیار
واشنگٹن 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج نئی متحدہ حکومت فلسطین کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ وہ اِس کے ساتھ تعاون و اشتراک کے لئے تیار ہے۔ جبکہ اُس کی ہیئت ترتیبی اور پالیسیوں کا تخمینہ کیا جائے گا۔ صدر فلسطین محمود عباس نے ایک عبوری ٹیکنو کریٹک حکومت قائم کی ہے جس میں اس سے الحاق رکھنے والی حماس کے وزراء کو ہنوز شامل نہیں کی