راہول و ورون گاندھی کی ایک دوسرے کے بعد حلف برداری
نئی دہلی 5 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) راہول اور ورون گاندھی حالانکہ ایک دوسرے کی مخالف سیاسی جماعتوں میں ہیں تاہم انہوں نے 16 ویں لوک سبھا میں ایک دوسرے کے بعد حلف لیا ۔ راہول گاندھی نے امیٹھی اور ورون گاندھی نے سلطان پور حلقوں سے اتر پردیش میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ راہول گاندھی نے پہلے خدا کے نام پر ہندی میں حلف لیا اس کے بعد ورون گاندھی نے حل