حج کمیٹی 40لاکھ روپئے کے بجٹ سے محروم
ماتحت عہدیداروں کی لاپرواہی، اکاؤنٹ کے انجماد کے سبب رقم سرکاری خزانہ میں واپس
ماتحت عہدیداروں کی لاپرواہی، اکاؤنٹ کے انجماد کے سبب رقم سرکاری خزانہ میں واپس
حجامہ کے ڈاکٹرس کی تہنیتی تقریب ، اسناد کی پیشکشی ، جناب زاہد علی خاں ، ڈاکٹر ایم اے وحید اور ڈاکٹر میر یوسف علی کاخطاب
گلپوشی اور آتشبازی سے گریز کا مشورہ ، مبارکباد پر اظہار تشکر
وزیر پنچایت راج کے تارک راما راؤ کا جائزہ اجلاس
قرآن حکیم کے 365 قلمی نسخے ، ساری دنیا کے عوام کی توجہ کا مرکز ، صدر شعبہ مخطوطات احمد علی سے خصوصی ملاقات
دو کروڑ کی سبسیڈیاں منظور ، آن لائن سسٹم کو بحال کردیا جائے گا : پروفیسر ایس اے شکور
عہدیداران آغاز کیلئے سنجیدہ، بعض افراد کی مداخلتیں، مزید تین ماہ درکار ہونے کا امکان
حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ٹی ایم سی بیگم پیٹ شوروم کی 12 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹی ایم سی ’ تھینکس گیونگ ڈیز ‘ کوئی منافع نہیں ، کررہا ہے ۔ مسرس اوما امرناتھ سی ایم ڈی ، ٹی ایم سی نے کہا کہ ہمارے گاہکوں کا ہم پر اعتماد و بھروسہ کے سبب ہی ٹی ایم سی نے سال 2006 میں TMC Thanks Giving Days کا آغاز کیا ۔ ٹی ایم سی معزز گاہکوں کے لیے پرکشش و گراں قدر
چیف منسٹر کے سی آر کا جائزہ اجلاس، وزراء کو دورہ اضلاع کی ہدایت
نئی دہلی /6 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ ماہ جاپان کا دورہ کریں گے۔ جاپان ایک اسٹراٹیجک دوست ملک ہے۔ وزیر اعظم آئندہ ماہ سے مصروف ترین بیرونی دورے کریں گے۔ ان کے بیرونی دوروں میں بھوٹان، برازیل اور امریکہ کے دورے بھی شامل ہیں۔ نریندر مودی اس ماہ کے اواخر میں بھوٹان کا دورہ کریں گے، جو ان کا پہلا بیرونی دورہ ہوگا۔ وز
ایوان اسمبلی سے 11 جون کو گورنر نرسمہن کا خطاب
شہر میں گرمی برقرار ، ہلکی بارش کی پیش قیاسی
چندرا بابو نائیڈو پر تلنگانہ میں بالادستی کیلئے وینکیا نائیڈو سے ساز باز کا الزام
نئی دہلی /6 جون (سیاست ڈاٹ کام) انتخابی ہزیمت کے صدمہ سے دوچار عام آدمی پارٹی میں آج بظاہر پھوٹ واقع ہو گئی ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر یوگیندر یادو نے پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال پر تنقیدیں کی ہیں کہ ان کی وجہ سے پارٹی کو نقصان ہوا ہے، جب کہ پارٹی نے شاذیہ علمی کو واپس لانے کی کوشش شروع کی ہے، جنھوں نے کجریوال کے اطراف خوشامدیوں کے ٹولے
احمد آباد /6 جون (سیاست ڈاٹ کام) مقامی عدالت نے سٹی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے لیڈر پروین توگڑیا کی مبینہ نفرت انگیز تقریر کے سلسلے میں دو ہفتوں کے اندر ایکشن ٹیکن رپورٹ داخل کرے۔ سٹی چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ پی ڈی گوسوامی نے کرنج پولیس اسٹیشن کو حکم دیا ہے کہ وہ پروین توگڑیا کی بھاونگر شہر میں کی گئی اشتع
حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) محبت میں ناکامی مالی پریشانی اور امتحان کے خوف سے دلبرداشتہ تین افراد نے خودکشی کرلی ۔ یہ علحدہ واقعات سائبر آباد اور حیدرآباد پولیس حدود میں پیش آئے ۔ گاندھی نگر پولیس کے مطابق 21 سالہ سری ناتھ جو آئی ڈی ایچ کالونی کے ساکن ویریش کا بیٹا تھا پیشہ سے خانگی ملازمت کرتا تھا ۔ یہ لڑکا ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا ا
احمد آباد 6 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) یہاں پوٹا کی ایک عدالت نے اکشر دھام مندر حملہ کیس میں مابقی دو ملزمین کو بھی بری کردیا ۔ تین ہفتے قبل سپریم کورٹ نے چھ ملزمین کو بری کردیا تھا اور استغاثہ کی جانب سے ان پر سازش میں ملوث رہنے کا الزام مسترد کردیا ہے ۔ خصوصی پوٹا ( انسداد دہشت گرد سرگرمیاں ) عدالت کی جج گیتا گوپی نے ماجد پٹیل عرف عمرجی اور ش
حیدرآباد /6 جون ( سیاست نیوز ) ڈپٹی کمشنر ویسٹ زون کی اسپیشل پارٹی نے آج بنجارہ ہلز اور جوبلی ہلز علاقوں میں واقع 25 حقہ سنٹرس پر دھاوا کیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے آج شام اچانک دھاوؤں میں 8 حقہ سنٹرس پر مقدمہ درج کیا ہے کیونکہ وہاں کم عمر طلباء کو حقہ سنٹرس میں حقہ نوشی کی اجازت دی تھی ۔ انسپکٹر ویسٹ زون پارٹی مسٹر خلیل باشاہ نے بتایا
حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) شہر میں پیش ائے ٹرین حادثات میں چار افراد ہلاک ہوگئے تاہم ان میں دو کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ کاچی گوڑہ ریلوے پولیس کے مطابق 24 سالہ علیم شکور جو احمد پورہ لاتور ضلع کے ساکن شکور شیخ کا بیٹا تھا یہاں شہر آیا ہوا تھا وہ کل ملک پیٹ اور اپو گوڑہ کے درمیان ریلوے لائن کو عبور کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو
حیدرآباد /6 جون ( سیاست نیوز ) کمشنر پولیس سائبرآباد مسٹر سی وی آنند نے ملکاجگیری پولیس اسٹیشن سے وابستہ انسپکٹر اور ایک سب انسپکٹر کو معطل کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 5 جون کی اولین ساعتوں میں مولا علی کے علاقہ بھرت نگر میں دونوں فرقوں کے درمیان تصادم ہوا تھا اور اس واقعہ میں بروقت کارروائی کرنے سے انسپکٹر ملکاجیری راج شیکھر ریڈی اور سب